شام تک بھی انتظار کر لیتے ہیں۔
سارہ خان محفلین فروری 6، 2008 #822 بے سکونی تمنا کا نام ہے۔حب تمنا تابع فرمان الہی ہو جائے- تو سکون شروع ہوجاتا ہے
ماوراء محفلین فروری 6، 2008 #824 شمشاد بھائی، سارہ بالکل خیریت سے ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ بس ذرا مصروف ہے آجکل۔ -------------------- آج کا ہوم ورک۔ "انسان کا ایمان اس وقت تک پورا نہیں ہوتا جب تک وہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنا نہ چھوڑ دے۔"
شمشاد بھائی، سارہ بالکل خیریت سے ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ بس ذرا مصروف ہے آجکل۔ -------------------- آج کا ہوم ورک۔ "انسان کا ایمان اس وقت تک پورا نہیں ہوتا جب تک وہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنا نہ چھوڑ دے۔"
ماوراء محفلین فروری 7، 2008 #827 شمشاد نے کہا: یہ تو کل شام والا ہوم ورک ہے، آج کا کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کل شام کا تھا نا۔۔۔آج کا آج شام کو۔۔۔
شمشاد نے کہا: یہ تو کل شام والا ہوم ورک ہے، آج کا کہاں ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کل شام کا تھا نا۔۔۔آج کا آج شام کو۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2008 #828 زینب نے کہا: جلدی سے میری حاضری لگایئں سر جی پھر میں جاؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر میں حاضری نہ لگاؤں تو نہیں جاؤ گی کیا؟
زینب نے کہا: جلدی سے میری حاضری لگایئں سر جی پھر میں جاؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اگر میں حاضری نہ لگاؤں تو نہیں جاؤ گی کیا؟
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2008 #829 ماوراء نے کہا: یہ کل شام کا تھا نا۔۔۔آج کا آج شام کو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہانے بنانے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ چلو یہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔
ماوراء نے کہا: یہ کل شام کا تھا نا۔۔۔آج کا آج شام کو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہانے بنانے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ چلو یہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔
سارہ خان محفلین فروری 7، 2008 #830 ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، سارہ بالکل خیریت سے ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ بس ذرا مصروف ہے آجکل۔ " مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصروف تو ہوں اور وہ بھی ایک جگہ نہیں کئی جگہ ۔۔ یہ مصروفیات تو چلتی رہتی ہیں اکثر زندگی کے ساتھ ۔۔:tounge:
ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، سارہ بالکل خیریت سے ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ بس ذرا مصروف ہے آجکل۔ " مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصروف تو ہوں اور وہ بھی ایک جگہ نہیں کئی جگہ ۔۔ یہ مصروفیات تو چلتی رہتی ہیں اکثر زندگی کے ساتھ ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2008 #834 لگوا لو لگوا لو سب ہی اپنی اپنی حاضریاں، ہوم ورک کوئی کرتا نہیں۔ سب کو امتحان میں فیل کر دوں گا۔
ماوراء محفلین فروری 8، 2008 #837 حسن، ڈانٹ تو نہیں پڑ رہی نا؟ -------------- ہوم ورک "جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔"
حسن، ڈانٹ تو نہیں پڑ رہی نا؟ -------------- ہوم ورک "جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔"
سارہ خان محفلین فروری 8، 2008 #838 بیرونی آنکھوں سے انسان موجودات کو دیکھ سکتا ہے مگر بغیر تعلیم کی روشنی کے اس کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا۔ (ہربرٹ اسپنسر)
بیرونی آنکھوں سے انسان موجودات کو دیکھ سکتا ہے مگر بغیر تعلیم کی روشنی کے اس کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا۔ (ہربرٹ اسپنسر)