اردو محفل کا سکول

سارہ خان

محفلین
میرا ہوم ورک راستے میں تھا ۔۔ یہ لیں آ گیا ۔۔:tounge:

ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے لیکن دوستی جتنی پرانی ہو ،اتنی ہی اچھی اور پختہ ہوتی ہے
 

حسن علوی

محفلین
سارہ نئے والے اسکول میں ہوم ورک کرو جاکر، یہ تو مقفل ہو جائے گا ابھی کچھ دیر میں اور وہاں تمہاری آج کی غیر حاضری لگ جائے گی کیونکہ رجسٹر ابھی میرے پاس ھے:)
 

شمشاد

لائبریرین
اس اسکول کی عمارت مخدوش ہونے کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن والوں نے مقفل کروا دیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top