اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
واہ۔۔۔آجکل کے بچے تو بہت اچھے ہو گئے ہیں۔ ہوم ورک وقت پر کر رہے ہیں۔ سب کی حاضری لگا دی گئی ہے۔
 
لیجیے اک چھتیس سالہ "پڑھا لکھا جاہل" بھی حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شاگردی میں قبول فرما کر شرف استادی حاسل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
جی یونس صاحب آیئے آپ بھی داخل ہو جایئے اس اسکول میں مگر ہوم ورک کے ساتھ:)
اس ہفتے کا موضوع ھے 'دوست/دوستی'۔ اس موضوع پر کوئی سی بھی اچھی بات کہیئے اور ہوم ورک ہو گیا۔
بڑی خوشی ہوئی آپکو اسکول میں پا کر؛ آج کل ہماری ٹیچر بڑی نرم دل ہوئی ہوئی ہیں تو موقع سے فائدہ اٹھایئے۔
 
ڈاکٹر صاحب یہ آپ نے ہوم ورک کیا ھے یا کرنے کی کوشش کی ھے (مذاق)[url=http://www.ladies-shoes.biz/ladies-shoes/63889-1.html] [/URL]

ہم نے اپنا داخلہ کس نام سے کروایا ہے ۔۔۔ ذرا غور کریں پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے "دوست" دنیا کا وہ واحد لفظ ہے جس کی کوئی ڈگری نہیں ہوتی۔۔۔ کیونکہ یہ اپنے اوصاف میں بذات خود مکمل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ دوست سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہوتی۔۔۔۔ دوست کبھی بھی اچھا، بہتر، یا بہترین نہیں ہوا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست صرف دوست ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
نہایت ہی مناسب بات کہی ڈاکٹر صاحب بلا شبہ دوست تو دوست ہی ہوتا ھے۔
اور رہی بات داخلہ فارم میں‌ آپکے تعارف کی تو حضرت جہاں تک میرا خیال ھے آپ نے نہایت ہی کسرِنفسی سے کام لیا ھے اب ایسی بھی کوئی بات نہیں میرے خیال سے:rolleyes:
 
نہایت ہی مناسب بات کہی ڈاکٹر صاحب بلا شبہ دوست تو دوست ہی ہوتا ھے۔
اور رہی بات داخلہ فارم میں‌ آپکے تعارف کی تو حضرت جہاں تک میرا خیال ھے آپ نے نہایت ہی کسرِنفسی سے کام لیا ھے اب ایسی بھی کوئی بات نہیں میرے خیال سے:rolleyes:

مطلب ہم واقعی "پڑھے لکھے جاہل ہیں" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسر نفسی سے تو یہی مطلب بنتا ہے :mad:
 

حسن علوی

محفلین
ارے توبہ کیجیئے حضور یہ کیا کہہ رھے ہیں میرا مطلب تو ہرگز یہ نہ تھا بلکہ کہنا یہ درکار تھا وہ بات تو آپ نے مذاق میں کہی تھی ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیچر آج میں نے ہوم ورک نہیں کیا کیونکہ آج ایک اور اچھے دوست نے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
بہت تیز نظر ہے۔۔دیکھ نہیں رہے دوست والا سب سے پہلا ہوم ورک میری طرف سے‌آیا تھا۔۔۔:rolleyes:

وہ 16 فروری کا ہوم ورک ھے اور آج ھے 18 فروری تو 17 فروری کہاں گئی پھر:rolleyes:
چھٹی ہوئی کہ نہیں ہوئی؟ نظر تو میں بلا کی رکھتا ہوں یہ تو ماننا پڑے گا بھئی سب کو:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top