آج کا ہوم روک: - مردِ کامل وہی ھے جو دشمن کو دوست بنا سکے؛ لیکن اگر بوجہ خاص یہ تیری دسترس سے باہر ہو تو بحالتِ مخاصمت غضب سے حذر کر کہ تیرا غضب ہی تیرے لیئے تیرے دشمن سے زیادہ خطرناک ھے۔ (حضرت لقمان) سمجھ لگی کسی کو؟:confused: ;) :)