شمشاد
لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی آپ تو بہت اچھے پرنسپل ہیں فوراً چھٹی منظور کر لی
کچھ سے مراد چند دن !
شمشاد بھائی چند ایک وجہ ہیں اچھا آپ نے کس وجہ پر چھٹی منظور کی ؟
میرے خیال میں ایک تو نئے بھتیجے کی آمد اور دوسرا شاید فضہ کی شادی کی وجہ سے مصروفیت بڑھنے کا امکان ہے۔
				
  میری طرف دیکھئیے ۔ ۔۔ سنا کر ،۔۔ طبیعت صاف نہ کرلوں جب تک مجھے سکون نہیں 