اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
اس ہی لیے تو کہا تھا نہ سیدھے کھڑے ہو جائیں ۔۔ سب الٹا دکھ رہا ہے آپ کو ۔۔ بچے کا نام بگاڑ دیا خواہ مخواہ ہی ۔۔۔:rolleyes:
 

تیلے شاہ

محفلین
ابھی کہاں لگی ابھی تو معاملہ پھنس گیا ذرا
دعا کرو اللہ آسانی فرمائے

نہیں تو آپکو بھیج دونگا اس کے پاس ذرا ڈرا دھمکا کے کام نکلوا لینا
 

سارہ خان

محفلین
ابھی کہاں لگی ابھی تو معاملہ پھنس گیا ذرا
دعا کرو اللہ آسانی فرمائے

نہیں تو آپکو بھیج دونگا اس کے پاس ذرا ڈرا دھمکا کے کام نکلوا لینا

ہاہا۔۔ میں گئی تھی آپ کی سفارش کرنے پر وہ کہنے لگے کہ یہاں بھوتوں کے لئے کوئی ویکینسی نہیں ہے ۔:tounge:۔ کسی انسان کو لائیں ۔۔;) ۔۔ جب اپ سے نہیں ڈرے ۔۔ تو مجھ معصوم پری سے بھلا کیوں ڈریں گے ۔۔:( ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top