اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
مجھے معلوم کرنا ھے کہ میں نے اسکول سے ایک ہفتہ چھٹی کی ھے بغیر درخواست کے، کہیں میرا نام تو نہیں کٹ گیا؟:confused::eek:
 

زینب

محفلین
پاکستان ہمارا گھر ہے۔آدمی اپنے گھر میں روکھی سوکھی کھا کے میٹھی نیند سو لیتا ہے جب کہ دوسروں‌کے گھر پھولوں کی سیج پے بھی سکون نہین لیتا اسی لیے پاکستان کی حفاظت کیجے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آدھا سبق کیوں یاد کیا؟ پورا کیوں نہیں؟

باقی کا آدھا سبق ہے " نیم مُلا خطرہ ایمان"
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔
سوری کچھ مصروفیات کی وجہ سے غیر حاضر رہی :rolleyes:

لڑکیاں رزق کی طرح ہوتی ہیں۔۔اپنی ہوں تو ہمیشہ خوشی اور شکر کی نگاہ ڈالو۔۔لفظوں سے مت کہو۔۔نگاہوں اور دل سے ان کی سلامتی چاہو۔۔دوسروں کی ہوں تو نگاہیں جھکا لو۔۔بات کرو تو کوئی گدلا خیال دل اور نگاہوں کو آلودہ نہ کرے۔۔تمہارا ہونا تحفظ کا احساس دلائے نہ کہ سامنے والے کو اپنی عزت کی پڑ جائے
 

سارا

محفلین
دوست کے ساتھ انکساری کے ساتھ ،دشمنوں کے ساتھ ہوشیاری سے اور تمام لوگوں سے کشادہ روی سے ملو
(حضرت علی رضہ)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک سوال ہیں ذہین میں بہت دنوں سے
میں نے سنا ہے زندگی چار دن کی ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟/
تو یہ کرکٹ میں ٹیسٹ میچ کیوں پانچ دن کا ہوتا ہے:confused:
 

حسن علوی

محفلین
حضرت علی :abt: فرماتے ہیں کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا: جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ درود شریف نہ پڑھے وہ شخص بخیل ھے (ترمذی)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top