مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

ٹرومین

محفلین
پہلے 19 سال میں صرف 506 مراسلے لکھے ہیں انہوں نے۔ اب اگلے 19 سال میں 199494 مراسلے اور لکھنے ہیں بس۔
ہم انتظار کریں گے شمشاد بھائی کا 19 سال تک
خدا کرے 19 سال ’’یوں ہی‘‘ گزر جائیں اور شمشاد بھائی واپس آجائیں۔ :D
بھاڑ میں گئے شاعری کے اوزان وغیرہ بس شمشاد بھائی آجائیں۔ :D
 
Top