مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

شمشاد

لائبریرین
یہ میرا اردو محفل میں ۲۰۰،۰۰۰ واں مراسلہ ہے۔
یہ مراسلہ اردو محفل کے تمام اراکین کے نام
جن کی وجہ سے میں اس مقام تک پہنچا۔
 

arifkarim

معطل
یہ میرا اردو محفل میں ۲۰۰،۰۰۰ واں مراسلہ ہے۔
یہ مراسلہ اردو محفل کے تمام اراکین کے نام
جن کی وجہ سے میں اس مقام تک پہنچا۔
اور انکا بھی جو آپکو اس منزل تک پہنچاتے پہنچاتے راستے ہی میں معطل ہوگئے یا غیرفعال :)
مذاق برطرف۔ بہت بہت مبارک باد!
 

اوشو

لائبریرین
200000.jpg


greatjobseal.jpg


congrats11.jpg

2 لاکھ مراسلات بہت بڑا سنگ میل عبور کرنے پر
بہت بہت مبارک ہو شمشاد جی
اسی طرح رونقِ محفل بنے رہیے
خوش رہیں
بہت جئیں

:great::congrats::best:
 
Top