گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گپ شپ نہیں ہے بھیا۔ پچھلے صفحات پڑھ کر دیکھ لیں۔ یا کہیں تو مریم خلاصہ پیش کریں۔اس لڑی میں بھی گپ شپ ہی چل رہی ہے!![]()
![]()
گپ شپ نہیں ہے بھیا۔ پچھلے صفحات پڑھ کر دیکھ لیں۔ یا کہیں تو مریم خلاصہ پیش کریں۔اس لڑی میں بھی گپ شپ ہی چل رہی ہے!![]()
![]()
یعنی خالی پلاٹ پر قبضہ ہو گیا؟لڑی بردار زمانہ برد ہوگئے۔
میں نے ان کو ون لائنر دے دیا ہے کہ لڑی اس نہج پر کیوں پہنچی۔گپ شپ نہیں ہے بھیا۔ پچھلے صفحات پڑھ کر دیکھ لیں۔ یا کہیں تو مریم خلاصہ پیش کریں۔
میں تو یہی سمجھا تھا کہ شاید نبیل بھائی نے کوئی اپڈیٹ دی ہے تبھی لڑی اوپر آئی ہے۔گپ شپ نہیں ہے بھیا۔ پچھلے صفحات پڑھ کر دیکھ لیں۔ یا کہیں تو مریم خلاصہ پیش کریں۔
لڑی کو بار بار اوپر لانے کا مقصد یہی ہے کہ نبیل بھیا کو یہ لڑی آتے ساتھ ہی دکھائی دے جائے۔میں تو یہی سمجھا تھا کہ شاید نبیل بھائی نے کوئی اپڈیٹ دی ہے تبھی لڑی اوپر آئی ہے۔
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا؟لڑی کو بار بار اوپر لانے کا مقصد یہی ہے کہ نبیل بھیا کو یہ لڑی آتے ساتھ ہی دکھائی دے جائے۔
ظہیر، سعد وغیرہمپھر کن محفلین کو مطلع کیا زیک ؟![]()
فیڈل کاسترو کی حکومت بھی ہو سکتی۔یہ محفل ابھی تک چل رہی ہے؟ محفل ہے یا ضیا کی حکومت؟
کاش حسنی مبارک ہی ہو جائے ۔ ڈسکورڈ سے جان چھوٹے ۔یہ محفل ابھی تک چل رہی ہے؟ محفل ہے یا ضیا کی حکومت؟
Too much discord on Discord?کاش حسنی مبارک ہی ہو جائے ۔ ڈسکورڈ سے جان چھوٹے ۔![]()
بقول :Too much discord on Discord?
زندگی جئیںبقول :
مراسلے بھی کر لئے، کیفیت نامے بھی تازہ کر لئے، انٹرویو بھی دے لئے، سوالات بھی پوچھ لئے،الوداع الوداع اے محفل بھی کر لیا۔
سوچی پئے آ ں ہن کیہ کرئیے؟
سوچ رہے ہیں اب ۔(کریں تو آخر)کیا کریں ۔
مسئلہ اپنی جگہ رہا کہ محفل پہ جئیں یا ڈسکورڈ پر ؟زندگی جئیں
پولٹبیورو انالیسس: یعنی محفل 2 جولائی 2025 سے 29 جون 2026 کے درمیان بند ہو گی۔اس مرتبہ فورم کی آنے والی سالگرہ اس کی آخری سالگرہ ہوگی۔
انٹرنیٹ سے باہر جئیں۔ ضروری نہیں کہ ایک فورم پر اتنے سال رہے تو اسی جیسا بنائیں یا تلاشیں۔مسئلہ اپنی جگہ رہا کہ محفل پہ جئیں یا ڈسکورڈ پر ؟
خیر ، یہ دیوانوں کی باتیں ہیں ۔ فرزانوں کی نہیں ۔
یعنی کہ ۔۔۔پولٹبیورو انالیسس: یعنی محفل 2 جولائی 2025 سے 29 جون 2026 کے درمیان بند ہو گی۔