الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آموں کی پیٹیوں سے امیر المؤمنین کی یاد آتی ہے۔ آم انہیں لے ڈوبے

اور ہمیں درج بالا پوسٹ سے آپ کی یاد آئی کہ اگر پوسٹ دیکھتے تو بعینہٖ یہی مراسلہ لکھتے جو لکھا۔
چلیں جی کچھ تو یاد آیا آموں کی پیٹیوں کے حوالے سے۔۔۔۔ خدا مغفرت فرمائے امیر المومنین کی۔
 
Top