الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

یاز

محفلین
کیوں! کیا فہد کا آموں کا باغ ہے یا پھر منڈی میں آڑھتی ہیں۔ یا آموں کی ایکسپورٹ کا کام کرتے ہیں؟
ایسا ہے تو دو انتہائی کم ہیں۔
شاید ان کو گماں گزرا ہو کہ فہد صاحب انبالہ یا امروہہ سے ہیں، یا پھر امیٹھی سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آموں کی پیٹیوں سے امیر المؤمنین کی یاد آتی ہے۔ آم انہیں لے ڈوبے

اور ہمیں درج بالا پوسٹ سے آپ کی یاد آئی کہ اگر پوسٹ دیکھتے تو بعینہٖ یہی مراسلہ لکھتے جو لکھا۔
چلیں جی کچھ تو یاد آیا آموں کی پیٹیوں کے حوالے سے۔۔۔۔ خدا مغفرت فرمائے امیر المومنین کی۔
 
Top