سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہی تو بات ہے ، لو بات کر کے دیکھتے ہیں۔
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو کچھ اشعار کی 
ٹانگیں کتر کے دیکھتے ہیں۔
 
دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔اور محفل کے تمام بھائیوں ، بہنوں  اور بیٹیوں میں خوشیاں بانٹتے رہیں۔۔۔
