محمداحمد
لائبریرین
بہت ہی خوب محمد احمد بھیا ۔ ۔
بہت اچھے انداز میں اپنے احساسات کو بیان کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ
بہت ساری داد قبول کیجئے بھیا![]()
ارے اتنی ساری داد ہماری پیاری بہن کی طرف سے، کیا کریں کیسے سنبھالیں۔
بہت شکریہ برگِ حنا۔۔۔۔۔!
خوش رہیے۔
بہت ہی خوب محمد احمد بھیا ۔ ۔
بہت اچھے انداز میں اپنے احساسات کو بیان کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ
بہت ساری داد قبول کیجئے بھیا![]()
واہ واہ، بہت داد قبول فرمائیں۔


محمداحمد صاحب آپنے اپنی اس نظم میں گرچہ فارسی کو شامل نہیں ہونے دیا لیکن ہماری جانے سے داد قبول کیجے خوب نظم ہے جناب ۔۔
جناب حد اقل آنکھ کھول لیجے گر نہ پڑیے گا۔مہدی نقوی حجازؔ
مہدی بھائی بہت شکریہ ۔۔۔ ۔!
اور فارسی اور عربی تو اردو شاعری کا حسن ہیں ان کے بغیر تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا، وہ تو ہم ہی نالائق ہیں سیدھے سیدھے چلے جاتے ہیں آنکھ بند کرکے۔![]()
جناب حد اقل آنکھ کھول لیجے گر نہ پڑیے گا۔

یہ اقل قلیل سے لیا گیا ہے جناب لیجے ہم نے خود ہی بتا دیا۔۔۔یہ الف سے آپ نے ہماری عقل کا ذکر کیا ہے شاید
اب گوگل کھولنے کا مت کہیے گا خدارا۔۔۔ ۔۔!![]()
یہ اقل قلیل سے لیا گیا ہے جناب لیجے ہم نے خود ہی بتا دیا۔۔۔
بہت خوب! آپ نے بہت ہی سادہ الفاظ میں بہت ہی عمدہ منظر کشی کی ہے