ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2012

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔!

    یہ ہماری اور آپ کی محفل سے محبت ہے کہ ہم نے جو دل میں آیا لکھ دیا اور آپ کو بھی ہمارا لکھا پسند آیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,401
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اتنی بے ساختہ اور بہترین نظم، داد کا لفظ چھوٹا محسوس ہو رہا ہے، مگر کیا کریں اس کے علاوہ دوسرا جانتے نہیں، چناں چہ بندہ عاجز کا یہی قبول فرما لیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ سارہ خان

    شاد آباد رہیے۔:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    شکریہ خرم بھائی! یہ ہم سب کی مشترکہ آپ بیتی ہے۔ :)
     
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ ذیشان بھائی!

    آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ۔۔۔! اعجاز صاحب، آپ کی داد میرے لئے بے حد اہم ہے۔

    آپ کی محبت کے لئے بہت ممنون ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت خوب۔ بہت خوبصورت انداز میں قلم بند کیا ہے احمد۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ۔۔ کیا ہی کمال نظم ہے۔ شاندار احمد بھائی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی ۔۔۔۔! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل چاہا کہ پسندیدگی کے سارے ایموشن استعمال کرلوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :)

    بہت شکریہ ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہی سوال میرا بھی ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,565
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ واہ کیا کہنے محمد احمد بھائی بہت لاجواب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خوبصورت، لاجواب، حسین، زبردست، کمال،ہمارے دل کی آواز۔۔۔۔۔ اور وغیرہ وغیرہ:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت شکریہ!

    بے حد ممنون ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,563
    خوب!
     
  17. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,563
    بہت ہی عمدہ نظم سر
     

اس صفحے کی تشہیر