تعارف اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والا ایک اور آ گیاہے۔

ابو ہاشم

محفلین
تمام اہلِ محفل کو سلام۔
اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی ہے۔ امید ہے میں یہاں اپنے خیالات پیش کر سکوں گا۔
 

فرقان احمد

محفلین
وعلیکم السلام!
خوش آمدید، ابو ہاشم! حضرت، لگے ہاتھوں بتا دیجیے گا، 'ایک اور آ گیا ہے' سے کیا مراد لی جائے؟ :)
 
Top