ابو ہاشم
محفلین
کوشش یہی ہے کہ ایسے الفاظ کم سے کم ہوںکیا میں اور آپ انگریزی کتاب پڑھ کر الفاظ کا درست تلفظ جان سکتے ہیں ؟؟؟ قطعی نہیں ۔ جب تک وہ لفظ کسی انگریزی دان سے سن نہ لیں تب تک نہیں جان سکتے۔ یا پھر یہ کہ انگریزی لغت میں موجود اسپیشل علامات یا صوتی تشبیہات کی مدد سے سے سیکھا جائے۔ اس بارے میں میں تفصیلاً اوپر لکھ آیا ہوں ۔