تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

ابو کاشان

محفلین
سارہ تصویر ہماری طرح منکسرالمزاج ہے اس واسطے جھکی رہتی ہے۔ :grin:
البتہ یہ سوال ضرور اٹھایا جا سکتا ہے کہ یہ دائیں کی بجائے بائیں کیوں جھکاؤ ہے؟ :confused:
غالبا اس طرف کے فرشتے کا بوجھ زیادہ ہے۔ :grin: :grin:


اگر آپ غور کریں تو جھکاؤ دائیں / سیدھی طرف ہی ہے اسلیئے کچھ خاطر میں نہ لائیں۔
جو کام کر رہے ہیں اسی میں لگے رہو منّا بھائی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تم مجھے محفل سے باہر ملو تو بتاتی ہو‌ں سچ ہے یا جھوٹ:cool:



اللہ اللہ میں پوری محفل کے سامنے سب کو کہتا ہوں اگر مجھے کچھ ہو گیا تو اس میں سارا قصور زینب آپی کا ہو گا چاہے مجھے کوئی بھی کچھ کہہ وہ سب زینب آپی کے حصے میں‌جائے گا آپ سب کے سامنے مجھے دھمکی دی ہے مجھے زینب آپی نے:grin:
 

جیہ

لائبریرین
چن چن بھیا۔۔۔۔ خبر دار اگر زینب پر کوئی الزام لگایا ۔۔۔۔ ورنہ خیر نہیں ہوگی آپ کی۔۔۔۔۔ سمجھے؟
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا :grin: واہ سارہ واہ

مجھے عمار کا سمجھ نہیں آیا :confused:

کافی اچھا اور مزے کا لکھا ہے کچھ پر تو بےانتہا ہنسنا آیا
میری طرف شکریہ کام نہیں کر رہا اس لیے جہاں نہیں لکھا وہاں کے لیے زبانی شکریہ :)

شکریہ تعبیر ۔۔ اپنے والے گانے پر تو کچھ کمینٹس دیتیں نہ آپ کہ کیسا لگا ۔۔:)

عمار کی منگنی پر لکھا ہے نہ گانا ۔۔ اگر اس کی منگنی نہ ہوئی ہوتی تو میں یہ لکھتی ۔۔

اماں دیکھ ہاں دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے ۔۔;) ;)
 

سارہ خان

محفلین
پتا نہیں کیوں کل بیٹھے بیٹھے اچانک محب بھائی کے لیے ایک گانا ذہن میں آیا کہ وہ بھی کچھ اسی طرح کہتے ہیں

تم جو کہہ دو تو چاند تاروں کو توڑ لاؤں گا میں
ان ہواؤں کو ان فضاؤں کو موڑ لاؤں گا میں

:grin:

:eek:

محب سے ایسی فرمائش کون کرے گا ۔۔ وہ چاند تارے توڑنے بھی دس لوگوں کو بھیج دیں گے موصوف خود کبھی نہیں جائیں گے ۔۔ ;) :tounge:

اور تمہیں حیرانی کیوں ہوئی گانے پر ۔۔:confused:
 

تیشہ

محفلین
جسٹ جوکنگ باجو ۔۔ مجھے پتا ہے چھڑی مجھ پر کبھی نہیں پڑ سکتی ۔۔:) جادو کی چھڑی سے کیا جادو کرتیں باجو مجھ پر ۔۔ ویسے ہی آپ کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ہمارے تو۔۔۔:grin::tounge:


:lol::lol:

اور کیا ، میں نا بھی کروں تو بھی بولے گا سر چڑھ کر ،
مگر جادو کی چھڑی ہوتی تو تم پر مارتی اور تمھیں یہاں لے آتی ، آخر کوئی تو فائدہ ہوتا ناں ،
 
محب علوی

نام کیا ہے پیار کا مارا ۔۔۔ ;) ( خالصتاً ان کے نک کو دیکھتے ہوئے چنا گیا یہ گانا ۔۔:tounge: )


اے دل نادان آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔;)

سارہ تمہیں یہ گانا یاد نہیں آیا :)

محبت ہے کیا چیز
ہم کو بتاؤں
یہ کس نے شروع کی
ہمیں بھی سناؤں ;)

تمہارنے نام سے ہی ایک گانا تمہارے لیے مذاق ہی مذاق میں


ہے سارا زمانہ
حسینوں کا دیوانہ
زمانہ کہے پھر کیوں
برا ہے دل لگانا
 
پتا نہیں کیوں کل بیٹھے بیٹھے اچانک محب بھائی کے لیے ایک گانا ذہن میں آیا کہ وہ بھی کچھ اسی طرح کہتے ہیں

تم جو کہہ دو تو چاند تاروں کو توڑ لاؤں گا میں
ان ہواؤں کو ان فضاؤں کو موڑ لاؤں گا میں
:grin:

:eek:

راہبر میں نے کب کہا کہ چاند تارے توڑ لاؤں گا ;) جبکہ تارے تو خود بخود ہی ٹوٹتے رہتے ہیں اور اکیلا چاند ہے آسمان پر وہ بھی میں توڑ لاؤں تو لوگ ہرجائی کسے کہیں گے :cool:

اور ہاں یہ مجھے سوچ رہے تھے کہ کسی حسینہ کو;)

تمہارے لیے مجھے یہ گانا یاد آیا

سارے سپنے کہیں کھو گئے
ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ گانا کس کے لیے ہو سکتا ہے؟ ;)

تیری محفل میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے
گھڑی بھر کو تیرے نزدیک آ کر ہم بھی دیکھیں گے​

[ame]http://in.youtube.com/watch?v=As2zA1d7yaY[/ame]
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور یہ گانا۔۔ ;)

محفل میں بار بار ان پہ نظر گئی
ہم نے بچائی لاکھ پھر بھی ادھر گئی​


[ame]http://in.youtube.com/watch?v=6kZXK18gIuI[/ame]
 

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ ناراض ہو کر جانے والے یہ کہتے ہوں گے ۔۔ ;)

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے​

[ame]http://in.youtube.com/watch?v=CwpAPtNzGyA[/ame]
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور خاص سالگرہ کے موقعے کے لیے۔۔ :grin:

یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
ہم سا ہو تو سامنے آئے​

[ame]http://in.youtube.com/watch?v=1-Y-A1uN1L8[/ame]
 
نبیل بھائی یہ آئیڈیا اچھا لگا کہ بجائے گانے کے بول لکھنے کے ان کا ربط دے دیا اور لکھ بھی دیا۔ ہاں ایک کسر رہ گئی کہ گانے آپ نے ایلوکیٹ نہیں کئے کہ کون کس کے لئے ہے۔ :)

بہر حال سارہ اپیا کے آئیڈیئے میں ایک بہترین اضافہ کہا جا سکتا ہے۔

ویسے یہ آخری گانا مجھے باجو اپیا پر فٹ لگتا ہے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابن سعید، ایلوکیشن کا معاملہ دوستوں پر چھوڑتا ہوں۔ :) آپ نے آخری گانے کے بارے میں اچھا اندازہ لگایا ہے۔
یہ دیکھیں کس کے بارے میں ہے۔۔ ;)

یہ دنیا ۔۔ یہ محفل
میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں

[ame]http://youtube.com/watch?v=VxZyCUBn74o&feature=related[/ame]
 
Top