تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی ۔۔

میں ہوں نہ ۔۔۔ :tounge:

کیوں چپ ہو کیوں ہو کھوئے کھوئے ۔۔۔:rolleyes:

زبردست سارہ خان۔ بہت مزے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ میں نے تو اب دیکھا ہے :hatoff:

چپ اور کھویا کھویا ہونے والی بات تو تب تک تھی جب میں نیٹ سے دور تھا۔ اب تو بول بھی رہا ہوں اور کھو کر واپس بھی آ گیا ہوں :grin1:
 
عزیزامین

محفلین
سارہ سس میری خوشی کی انتہا نھیں رہی میں بھی یہ ہی گانا قیصرانی جی کی نظر کرنے والا تھا آپ نے میرا کام ختم کر دیا ۔قیصرانی جی وہ مثال تو ضرور سنی ہو گی نقارہ خلق کو نقارہ خدا جانو
 
تیشہ

محفلین
سارہ سس میری خوشی کی انتہا نھیں رہی میں بھی یہ ہی گانا قیصرانی جی کی نظر کرنے والا تھا آپ نے میرا کام ختم کر دیا ۔قیصرانی جی وہ مثال تو ضرور سنی ہو گی نقارہ خلق کو نقارہ خدا جانو

تو اتنی سی بات لکھنے کو آپ اس تھریڈ کا لنک مانگ رہے تھے :confused: میں نے سمجھا شاید خود گانا گانا ہو تبھی مانگ رہے ہیں :music: ۔
 
عزیزامین

محفلین
یہ گانا اردو محفل کے لیے زخم جو آپکی عنایت اس کہانی کوکیانام ۔ ایک اور بھی ہے ۔ جاتے جاتے اچھی نشانی دے گیا ۔محفل کو گانے کیسے لگے؟
 
Top