تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

سارہ خان

محفلین
وارث بھائی کے لئے گانا مجھ پر ادھار ہے ۔۔ چکا ہی دوں آج ۔۔:)

تھوڑی سی جو پی لی ہے ( سگریٹ )
چوری تو نہیں کی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔
:tounge: :tounge:

اور اس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے ۔۔۔

( کس کا یہ تو وارث بھائی کو ہی پتا کہ اس بے کیفی کے پیچھے آخر کون ہے ۔۔;) ;) )
 
شمشاد

لائبریرین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: نبیل
کچھ ناراض ہو کر جانے والے یہ کہتے ہوں گے ۔۔

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے

http://in.youtube.com/watch?v=cwpaptnzgya

یہ شاید امن ایمان کے لئے ہے۔

بڑی صحیح کی نبض پہچانی ہے آپ نے ڈاکٹر صاحب۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی کے لئے گانا مجھ پر ادھار ہے ۔۔ چکا ہی دوں آج ۔۔:)

تھوڑی سی جو پی لی ہے ( سگریٹ )
چوری تو نہیں کی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔:tounge: :tounge:

اور اس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے ۔۔۔

( کس کا یہ تو وارث بھائی کو ہی پتا کہ اس بے کیفی کے پیچھے آخر کون ہے ۔۔;) ;) )

واہ واہ کیا خوب ادھار چکایا آپ نے :) اکبر الہٰ آبادی کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے اور اکثر سنتا ہوں غلام علی کی آواز میں

ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے

رہی 'درد' کی بات تو وہ زندگی میں بہت ملتے ہیں ;) لیکن 'دردِ دل' دے کر اسی نے پچھلے آٹھ سال سے 'بے کیف' کر رکھا ہے جس نے پچھلے تیرہ سال سے کیف و سرور دے رکھا ہے :)
 
فہیم

یہ تو گانا ہے فلم نمک حلال کا
تھوڑی سی جو پی لی ہے چوری تو نہیں کی ہے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=4unH-7MgKmU[/ame]
 
سارہ خان

محفلین
واہ واہ کیا خوب ادھار چکایا آپ نے :) اکبر الہٰ آبادی کی یہ غزل میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے اور اکثر سنتا ہوں غلام علی کی آواز میں

ہنگامہ ہے کیوں برپا، تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے

رہی 'درد' کی بات تو وہ زندگی میں بہت ملتے ہیں ;) لیکن 'دردِ دل' دے کر اسی نے پچھلے آٹھ سال سے 'بے کیف' کر رکھا ہے جس نے پچھلے تیرہ سال سے کیف و سرور دے رکھا ہے :)

یہ غلام علی کی غزل تو میں نے نہیں سنی ۔۔ گانا ہی سنا ہے جو فہیم نے پوسٹ کیا ہے ۔۔ چلیں جو بھی ہے اچھا تو لگا نہ اپ کو ۔۔:tounge:

اور یہ کیف و سرور اور بے کیفی ایک ساتھ ۔۔ بہت خوب ۔۔۔:)
 
اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں :)
 
ظفری

لائبریرین
ظفری

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو ۔۔
۔۔۔۔;)

بھئی لطف آگیا ۔ اُمید نہیں تھی کہ کوئی میری شخصیت کو اس رخ سے بھی دیکھے گا ۔ اب اس شعر کے مجھ پر فٹ ہونے کی ، میں نے جتنی بار صداقت پر غور کیا ہے تو مسکرانا بھول کر ہنسنے کا جی چاہتا ہے ۔:grin:
وہ چچا غالب نےکیا خوب کہا ہے کہ :

رنج کا خوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پہ کہ آساں ہوگئیں
;)
 
حسن علوی

محفلین
حسن علوی

کتابیں بہت سی پڑھی ہونگی تم نے
مگر کوئی چہرہ بھی تم نے پڑھا ہے ۔۔
۔۔۔;)

کتابوں سے جان چُھوٹ جائے تو کچھ اور بھی پڑھیں نا۔
ویسے بہت خوب سارہ لگتا ھے کہ بہت ورک آؤٹ کرنا پڑا ہوگا اس 'کارِ خیر' کے لیئے۔
:)
 
سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ حسن کار خیر کے بجائے کار تفریح کہنا زیادہ ٹھیک ہوگا ۔۔:)

صرف دو گھنٹے دماغ لڑایا تھا بس ۔۔ ورک آئوٹ کیا کرنا تھا ۔۔:)
 
Top