اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh :p
~~

:p تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،

ہانڈی روٹی ، :lol: :p

~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔ :p
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ :wink:
~~

ظاہر ہے چولہے پر چڑھا کر خود نیٹ پر تو جلنی تو ہوتی ہی ہے نہ :p بعد میں جلے ہوئے برتنوں کو بھی خود ہی مانجھنا پڑتا ہے ،

تم نے کیا سیکھا ہے؟ :roll: کوئی ڈھنگ کا کام سیکھا ہو تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو ، :lol: ورنہ ،۔۔۔ ایسے تو میں نے بھی بڑے سیکھ لئے تھے بیٹھے بیٹھے ،۔ :chill:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور مجھے باجو بھی اچھی لگتی ہیں کہ کبھی کبھار فون کر کے حال احوال بھی پوچھ لیتی ہیں۔

:laugh: اچھا یہ آج فون پر خیر خبر پوچھنے کے بعد لکھا رپلائی :p ،

یہ بات نہیں ہے باجو، اگر آپ نہ بھی فون کرتیں تو بھی یہی بات لکھتا، باری باری لکھ رہا ہوں نا ان اراکین کے متعلق جو مجھے اچھے لگتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh :p
~~

:p تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،

ہانڈی روٹی ، :lol: :p

~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔ :p
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ :wink:
~~

ظاہر ہے چولہے پر چڑھا کر خود نیٹ پر تو جلنی تو ہوتی ہی ہے نہ :p بعد میں جلے ہوئے برتنوں کو بھی خود ہی مانجھنا پڑتا ہے ،

تم نے کیا سیکھا ہے؟ :roll: کوئی ڈھنگ کا کام سیکھا ہو تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو ، :lol: ورنہ ،۔۔۔ ایسے تو میں نے بھی بڑے سیکھ لئے تھے بیٹھے بیٹھے ،۔ :chill:

~~
آپ نے کیا کیا سیکھا ہے۔ میں تو ہمیشہ اچھا ہی سیکھتی ہوں۔ اور کچھ سیکھا نہیں جاتا۔ :p
~~
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ :p lol
~~

پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟ :p :wink:

~~
ویسے تو ابھی میں نے رپلے نہیں کیا۔ لیکن مجھے اپنا رپلے سب سے مزے کا لگ رہا ہے۔ مجھے کیا سب کو لگے گا۔ :p :lol:
~~

تو ہمیں بھی بتائں ماوراء تاکہ ہم بھی محضوض ہوں۔
 
محضوض = محظوظ

بھائی یہ کون بندہ زکریا کے نام سے پوسٹس کر رہا ہے ۔ نہ شکل نہ تحریر کچھ بھی جانا پہچانا نہیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ :p lol
~~

پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟ :p :wink:

~~
ویسے تو ابھی میں نے رپلے نہیں کیا۔ لیکن مجھے اپنا رپلے سب سے مزے کا لگ رہا ہے۔ مجھے کیا سب کو لگے گا۔ :p :lol:
~~

تو ہمیں بھی بتائں ماوراء تاکہ ہم بھی محضوض ہوں۔

~~
محب ہر ممبر کے بارے میں الگ الگ لکھ رہا ہے۔ میں نے سوچا اس کو کہہ کر میں اپنی رائے بھی وہاں شامل کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے صرف مکھن لگانا نہیں آتا نا۔ وہاں ٹھیک رہے گا تاکہ کسی کو پتہ بھی نہ چلے۔ :D
~~
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
واؤ زبردست، میرا آئیڈیا بےکار نہیں گیا۔ ویسے مجھے اندازہ تھا کہ اس سوال پر مزے مزے کے رپلے ہوں گے۔ :p lol
~~

پھر کس کے رپلے پر مزہ آیا ؟ :p :wink:

~~
ویسے تو ابھی میں نے رپلے نہیں کیا۔ لیکن مجھے اپنا رپلے سب سے مزے کا لگ رہا ہے۔ مجھے کیا سب کو لگے گا۔ :p :lol:
~~

تو ہمیں بھی بتائں ماوراء تاکہ ہم بھی محضوض ہوں۔

اس ناظم اعلٰی کو تو جرمانہ کرنا چاہیے، ان کی اردو اتنی کمزور ہے،

محظوظ ہوتا ہے زکریا بھائی “ ظ “ کے ساتھ۔ اور وہ بھی دونوں جگہ۔
 
بھی اس ڈور کے 93 پیغامات مکمل ہوئے ۔ اور میں اب اس قابل نہیں کہ اس ڈور کو مکمل پڑھ پاوں ۔ تو کوئي بتائے گا کہ کون کون سے اراکین مجھے اچھا سمجھتے ہیں اور کیوں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی آپ کو سب ہی اچھا سمجھتے ہیں، کیوں سمجھتے ہیں؟ اس لیے کہ آپ ہیں ہی اچھے۔

(میں یہ تمہید پیزا کھانے کے لیے باندھ رہا ہوں، سمجھ گئے نا آپ)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اللہ نہ کرے کہ میں محب سے کچھ سیکھوں۔huh :p
~~

:p تو پھر ظفری سے سیکھھ لو ،

ہانڈی روٹی ، :lol: :p

~~
ان کی ہانڈی تو روز ہی جلی ہوتی ہے۔ :p
ویسے ظفری سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ :wink:
~~

ظاہر ہے چولہے پر چڑھا کر خود نیٹ پر تو جلنی تو ہوتی ہی ہے نہ :p بعد میں جلے ہوئے برتنوں کو بھی خود ہی مانجھنا پڑتا ہے ،

تم نے کیا سیکھا ہے؟ :roll: کوئی ڈھنگ کا کام سیکھا ہو تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو ، :lol: ورنہ ،۔۔۔ ایسے تو میں نے بھی بڑے سیکھ لئے تھے بیٹھے بیٹھے ،۔ :chill:

~~
آپ نے کیا کیا سیکھا ہے۔ میں تو ہمیشہ اچھا ہی سیکھتی ہوں۔ اور کچھ سیکھا نہیں جاتا۔ :p
~~

:pagaldil: :laugh:

چلو اچھی بات ہے اور کچھ سیکھنا بھی مت ۔،
 
زیک

مسافر
ماوراء آپ ٹھیک کہتی تھی یہاں کے لوگ بہت ظالم ہیں۔ ذرا سی غلطی معاف نہیں کرتے۔ یہ بھی نہیں کہ ایک نے بتا دیا تو بس۔ ہر رکن خود سے بتانا پسند کرتا ہے۔

اب موضوع پر واپس آتے ہوئے: مجھے وہ ارکان اچھے لگتے ہیں جنہوں نے ابھی اس تانے بانے پر میری طرفداری کی ہے اور وہ اچھے نہیں لگتے جنہوں نے غلطیاں نکالی ہیں۔ :D
 
Top