مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا ۔۔۔۔!

یہ محفلین کی محبت ہی ہے کہ جو بھی یہاں آتا ہے وہ یہاں کا ہی ہو جاتا ہے۔

اتنی محبتوں کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔
 

ارم ناز

محفلین
اور اس طرح محفل میں ایک اور دس ہزاری کا اضافہ:p:p:p
سب سے پہلے محب علوی بھائی نیلم آپی پھر فاتح بھائی کے بعد اب باری ہے محمداحمد بھائی کو انکے دس ہزار مراسلوں پر مبارکباد دینے کی ۔۔:):):)
آئیں ہم سب مل کر انکو مبارکباد دیں :):):)
احمد بھائی سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز :):):)
عینی بچے بہت خوب :)اب جنہوں نے دس ہزار مراسلے مکمل کیے ہین ۔ان کو تو جانتی نہی ہوں لیکن عینی بچے کے توسط سے انکو میری طرف سے بہت مبارکباد ۔بڑے دل گردے کا کام ہے ایسا سنگ میل ھاصل کرنا :)
 

ماہا عطا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

congrats_2.gif
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ۔۔۔ محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری سنگ میل

آپ کی اپنی شاعری کے دھاگوں پر مبارکباد
Animated_Beautiful_Work_1.gif
ان مراسلوں میں شاعری کے خوبصورت مراسلے بھی شامل ہیں
poetry-clip-art-2.jpg
ان پر بھی داد قبول کیجیے
poetry-clip-art-1.gif
اور پائتھون کے اسباق۔۔۔۔۔ ان کی داد بھی قبول کریں
images
اور یوں مکمل ہوئے دس ہزار مراسلے
images
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یہ دس ہزاری منصب:bighug:
 

محمداحمد

لائبریرین
عینی بچے بہت خوب :)اب جنہوں نے دس ہزار مراسلے مکمل کیے ہین ۔ان کو تو جانتی نہی ہوں لیکن عینی بچے کے توسط سے انکو میری طرف سے بہت مبارکباد ۔بڑے دل گردے کا کام ہے ایسا سنگ میل ھاصل کرنا :)


ہمارا تو خیال تھا کہ شاید عینی ہمارا تعارف کروا دیں گی لیکن عینی تو بس مسکرا کر ہی رہ گئیں۔ :) اچھی بات ہے ہمارے تعارف میں ایسی کوئی خاص بات ہے بھی نہیں۔۔۔۔!

گو مبارکباد تو عینی کے توسط سے ملی ہے تاہم عینی کو انٹرپریٹر بنانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ :)( نیرنگ خیال بھائی سے پوچھ لیجے) سو براہِ راست ہی مبارکباد وصول کرکے شکریہ کہے دیتے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ۔۔۔ محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری سنگ میل

آپ کی اپنی شاعری کے دھاگوں پر مبارکباد
Animated_Beautiful_Work_1.gif
ان مراسلوں میں شاعری کے خوبصورت مراسلے بھی شامل ہیں
poetry-clip-art-2.jpg
ان پر بھی داد قبول کیجیے
poetry-clip-art-1.gif
اور پائتھون کے اسباق۔۔۔ ۔۔ ان کی داد بھی قبول کریں
images
اور یوں مکمل ہوئے دس ہزار مراسلے
images
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یہ دس ہزاری منصب:bighug:


ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔!

بے حد محبت ہے آپ کی۔ شاد آباد رہیے۔

اس پوسٹ پر زبردست کی ریٹنگ پاس کر رہا تھا کہ آپ کی پریزنٹیشن لاجواب ہے لیکن پیغام کی روح کو دیکھتے ہوئے فیصلہ بدل دیا۔ :)
 
Top