مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہ صرف محب بھائی نے بلکہ نیرنگ خیال ، مقدس ، عینی شاہ ، نیلم ، عائشہ عزیز ، محمد بلال اعظم انیس الرحمن ایچ اے خان صاحب اور بہت سے پردہ نشینوں کے نام شامل ہیں اس "کاروائی" میں۔

یہ سب لوگ اتنا بولتے ہیں کہ جواب میں ہمیں بھی "کچھ نہ کچھ" کہنا پڑتا ہے۔ :);)
یعنی آپ سارا الزام ہم پر دھر کر خود بری الذمہ ہو رہے ہیں بھیا :cautious:
 
نہ صرف محب بھائی نے بلکہ نیرنگ خیال ، مقدس ، عینی شاہ ، نیلم ، عائشہ عزیز ، محمد بلال اعظم انیس الرحمن ایچ اے خان صاحب اور بہت سے پردہ نشینوں کے نام شامل ہیں اس "کاروائی" میں۔

یہ سب لوگ اتنا بولتے ہیں کہ جواب میں ہمیں بھی "کچھ نہ کچھ" کہنا پڑتا ہے۔ :);)

مبارک ہو
میں بولتا ہوں؟ وقت ہی ضائع کرتا ہوں
اسی لیے مبارک دینے میں تامل تھا۔ دس ہزار پوسٹز - اگر ایک پوسٹ میں اوسطا دو منٹ لگے تو بیس ہزار منٹس ہوئے۔ جو کہ 333 گھنٹے سے اوپر بنتے ہیں جو کہ قریبا 14 دن بنتے ہیں۔ اتنے ہی دن اپ دوسروں کی پوسٹ کو پڑھنے کے لیے لگالیں۔ تو اپ کے تقریبا ایک ماہ (دن +رات) ضائع ہوگئے۔ وائے افسوس
 
کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
10000posts.png
 
محمداحمد

لائبریرین
Mobile se rating nai ho rai warna cross to banta h.
Acha kya me cell ka net nokia pc suite se laptop me chala sakta hn kya? Nairaing khayal bhai. Ahmed bhai. Anees bhai. Ainy aapi mutwajja houn plz.

جہاں تک میرا خیال ہے موبائل کا نیٹ پی سی میں چل تو سکتا ہے، کیسے یہ نہیں کہہ سکتا۔ شاید محفل میں ہی کسی نہ طریقہ لکھ کر لگایا تھا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ کافی مہنگا پڑے گا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Asal me mjhe 2000 mb net free mla hua h. Is lye mehnge ki tention nai h.

جہاں تک میرا خیال ہے موبائل کا نیٹ پی سی میں چل تو سکتا ہے، کیسے یہ نہیں کہہ سکتا۔ شاید محفل میں ہی کسی نہ طریقہ لکھ کر لگایا تھا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ کافی مہنگا پڑے گا۔
 
Top