مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
اور اس طرح محفل میں ایک اور دس ہزاری کا اضافہ:p:p:p
سب سے پہلے محب علوی بھائی نیلم آپی پھر فاتح بھائی کے بعد اب باری ہے محمداحمد بھائی کو انکے دس ہزار مراسلوں پر مبارکباد دینے کی ۔۔:):):)
آئیں ہم سب مل کر انکو مبارکباد دیں :):):)
احمد بھائی سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز :):):)
 

بھلکڑ

لائبریرین
مبارکباد ہو بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔جان محمد احمد بھائی۔۔

اچھا اچھا اسی لیئے ادھر اُدھر مراسلے لکھ رہے تھے۔۔۔۔۔ اچھا اچھا ۔۔۔۔صحیح طریقہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
number10000.jpg
279035_0760413612-10k.png.png
congrats_1.gif

congrats_2.gif
 

محمداحمد

لائبریرین
اور اس طرح محفل میں ایک اور دس ہزاری کا اضافہ:p:p:p
سب سے پہلے محب علوی بھائی نیلم آپی پھر فاتح بھائی کے بعد اب باری ہے محمداحمد بھائی کو انکے دس ہزار مراسلوں پر مبارکباد دینے کی ۔۔:):):)
آئیں ہم سب مل کر انکو مبارکباد دیں :):):)
احمد بھائی سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز :):):)


کیا بات ہے ! عینی مینی پھر بازی لے گئی۔۔۔۔! :)

بہت بہت شکریہ ۔۔۔! جیتی رہیے ۔ شاد آباد رہیے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔ :)

مبارک ہو احمد بھائی یہ دس ہزاری منصب

ہدیہ تبریک قبول کیجیے احمد بھائی....................:):):)


بہت شکریہ الشفاء بھائی شمشاد بھائی اور فلک شیر بھائی۔۔۔! :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارکباد ہو بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔جان محمد احمد بھائی۔۔

اچھا اچھا اسی لیئے ادھر اُدھر مراسلے لکھ رہے تھے۔۔۔ ۔۔ اچھا اچھا ۔۔۔ ۔صحیح طریقہ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
number10000.jpg
279035_0760413612-10k.png.png
congrats_1.gif

congrats_2.gif


بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔! :)

اچھا اچھا اسی لیئے ادھر اُدھر مراسلے لکھ رہے تھے۔۔۔ ۔۔ اچھا اچھا ۔۔۔ ۔صحیح طریقہ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔

کیا کریں بھائی عینی مینی نے مشکل ہی ایسی ڈال دی تھی۔ :D:p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوئی مبارک تو دی نہیں:noxxx:

بہت مبارک ہو بھیا اور چونکہ آپ کنجوس نہیں ہیں اس لیے میں آپ کے کیک مانگنے کی بجائے خود لے آئی ہوں:)

166044_589427127754936_2137384685_n.jpg
 
Top