عمران اسلم
محفلین
آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے،،،  عنوان میں لکھا ہی تھا کہ بہت سارے ٹیگ آ سامنے بیٹھ گئے، سو سلام ہی کہہ دیا، 
بندہ کو عمران اسلم کہتے ہیں۔ بھمبر آزاد کشمیر سے تعلق اور حالیہ قیام الریاض سعودیہ بسلسلہ روزگار۔
اردو سے نسبت و مجبت ہے سو اہلیانٰ اردو کو دیکھتے بھالتے اس محفل میں آ پہنچے ہیں۔ سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے،، بندہ کو بھی اپنی محفل میں گر قبول آفند،،،،
			
		 سرکار ابو ثمامہ۔ تمام کے لئے جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔۔۔۔ وارث صاحب اور جناب فرخ کا دیدار کتاب چہرے پے بھی ہوتا ہے، بہت خوشی ہوئی کہ پہلی ملاقاتوں کا حوالہ بھی مل گیا۔۔۔۔۔