اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

سید عمران

محفلین

1۔ پسندیدہ زبان ؟
جو ہم بولتے ہیں۔

2۔ پسندیدہ کتاب؟
سب سے اچھی والی۔

3۔ پسندیدہ گلوکار؟
مچھر۔

4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
جو جیتے۔

5۔ پسندیدہ رنگ؟
ٹرانسپیرنٹ۔

6۔ پسندیدہ لباس ؟
کپاس کا۔

7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
زندگی کی فلم۔

8۔ پسندیدہ کھانا؟
کھاؤ من بھاتا۔

9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
جس کا کام صرف حکومت میں آنا ہو۔

10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
عدنان بھائی سے چھیڑ چھاڑ۔
(از راہِ غیر تفنن)
 
پہلے فرقان بھائی خود تو جواب دے لیں۔
بھائی نے تو پہلے ہی اپنی بچت کا راستہ رکھا ہوا ہے ۔
اس لڑی میں محفلین رضاکارانہ طور پر شریک ہو سکتے ہیں، یعنی جو انٹرویو دے اس کا بھی بھلا، جو نہ دے اس کا بھی بھلا۔
 
Top