اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

نور وجدان

لائبریرین
پسندیدہ زبان ؟ : فارسی اور اردو
2۔ پسندیدہ کتاب؟: قران پاک
3۔ پسندیدہ گلوکار؟ راحت فتح علی خان
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟ کرکٹ ، بیڈ منٹن ،
5۔ پسندیدہ رنگ؟ نیلا
6۔ پسندیدہ لباس ؟ شلوار قمیص
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟ exam 2009
8۔ پسندیدہ کھانا؟ سارے اچھے کھانے :)
9۔ پسندیدہ سیاست دان؟ :)
10۔ پسندیدہ مشاغل ؟ باتیں ، گپ شپ :)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
1۔ پسندیدہ زبان ؟
ہر وہ زبان جس میں ادب تمیز اور لحاظ قائم رہے چاہے اردو ہو یا پنجابی۔۔
2۔ پسندیدہ کتاب؟
قرآن پاک ۔۔
زاویہ از اشفاق احمد
دل دریا سمندر از واصف علی واصف،
بکھرے موتی (مصنف کا نام بھول گیا.. )
3۔ پسندیدہ گلوکار؟
پتہ نہیں
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
بچپن کے سب کھیل ۔۔ کھلاڑی کوئی بھی نہیں ۔۔ کیونکہ کھیل کبھی دیکھے نہیں نا ہی اس میں کوئی انٹرسٹ ۔۔
5۔ پسندیدہ رنگ؟
سفید، پنک، بلیو
6۔ پسندیدہ لباس ؟
فراک یا شارٹ شرٹ ود لونگ اوپن شرٹ
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
لاگ، حقیقت، دھواں، کاغذ کے پھول، چنری
فلم: زیادہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔ بس اچھی لگی دیکھ لی۔۔
8۔ پسندیدہ کھانا؟
چاول ، بھنڈی وغیرہ وغیرہ
9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
کوئی بھی نہیں
10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
ڈائری لکھنا، محفل
 

ام اویس

محفلین
1- پسندیدہ زبان
اُردو، عربی
2 - پسندیدہ کتاب
پڑھنا پسندیدہ ہے اس لیے سب کچھ پسند ہے
3- پسندیدہ گلوکار
جس کا انداز پسند آجائے
4- پسندیدہ کھیل وکھلاڑی
لڈو ، کیرم بورڈ
5- پسندیدہ رنگ
سفید
6- پسندیدہ لباس
معروف اور باپردہ
7- پسندیدہ ڈرامہ یا فلم
الفا براوو چارلی ، ٹام اینڈ جیری ، اینیمیٹڈ فلمز وغیرہ
8- پسندیدہ کھانا
کوئی خاص نہیں ، جینے کے لیے کھاتی ہوں
9- پسندیدہ سیاست دان
قائد اعظم
10 ۔ پسندیدہ مشاغل
پڑھنا ، پڑھنا اور پڑھنا
 

ام اویس

محفلین
میں تو آج تک وہ سٹیشن ہی ڈھونڈ رہی ہوں جس کے ستون میں غائب ہونا ہے. (ادھر تو جس ستون میں غائب ہونے کی کوشش کرو، ماتھے پہ زخم اور ناک پہ فقط خم دے جاتا ہے.) :)
اس کے لیے خواب نگر میں قدم رکھنا ضروری ہے جن کے حواس نیند میں بھی بیدار رہیں وہ جادو نگری میں داخل نہیں ہوسکتے
 
Top