اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

فرقان احمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین
اب تو نرے تبصرے ہی رواں دواں ہیں!!!
تبصرے بھی محفلین کی شخصیت کا اظہاریہ ہیں۔ چلنے دیجیے! اسی بہانے لڑی اوپر آتی ہے اور کوئی بھولا بھٹکا محفلین دس جوابات عنایت کر دیتا ہے؛ یوں تسلسل ٹوٹنے نہیں پاتا۔
 
وہ تو ٹھیک ہے پر آپ اگلے سوالات لڑی میں کب پیش کریں گے ؟
 
Top