اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

فرقان احمد

محفلین

210151.jpg
 
یہ سرگوشیاں کیوں کی جاتی ہیں ؟
سرگوشی دیکھنا مطلب سننا کیا ہے بھئی
سب دیکھ سکتے ہیں ؟
فورم بنانے والے سمجھے تھے کہ تہذیب یافتہ افراد ہیں، دوسروں کی سرگوشیوں پر کان نہیں دھرتے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ باقی مراسلہ پڑھنے سے پہلے سرگوشی کھول کر پڑھیں گے۔
 

ام اویس

محفلین
فورم بنانے والے سمجھے تھے کہ تہذیب یافتہ افراد ہیں، دوسروں کی سرگوشیوں پر کان نہیں دھرتے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ باقی مراسلہ پڑھنے سے پہلے سرگوشی کھول کر پڑھیں گے۔
یعنی سرگوشی اسی کے لیے ہے جس سے بات ہورہی ہو
لیکن مجلس اور محفل میں سرگوشی خلافِ تہذیب ہے ۔ کیا فورم بنانے والے نہیں جانتے ؟
 

ام اویس

محفلین
یعنی جو چاہے سرگوشی دیکھ سکتا ہے
دراصل مجھے اس سے الجھن ہوتی ہے میں دیکھنا تو چاہتی ہوں لیکن پھر سوچتی ہوں شاید یہ آپس کی بات ہے تیسرے شخص کو نہیں دیکھنی چاہیے پھر خیال آتا ہے کہ آخر یہاں کھلے عام کیوں ہے اس لیے پوچھ لیا
وضاحت کے لیے بہت شکریہ
 

م حمزہ

محفلین
1۔ پسندیدہ زبان ؟

مادری زبان

2۔ پسندیدہ کتاب؟
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر (یہ کتاب دوسرے نمبر پر ہے )
3۔ پسندیدہ گلوکار؟

4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟

مارشل آرٹ ۔ عمران خان
5۔ پسندیدہ رنگ؟

سفید ۔ سبز

6۔ پسندیدہ لباس ؟

قمیض شلوار

7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
میری ذات ذرہ بے نشان
باغبان

8۔ پسندیدہ کھانا؟

ماں کے ہاتھ کا بنایا ہر کھانا

9۔ پسندیدہ سیاست دان؟

خود کو پسند کرتا ہوں۔

10۔ پسندیدہ مشاغل ؟

تنہا گھنٹوں چلنا اور تنہا گھنٹوں بیٹھنا۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
جن لوگوں کو فارسی نہیں آتی تو یہ ان کی پسندیدہ زبان کیسے ہے؟
یہ فارسی کا حسن بلکہ اعجاز ہے کہ اس پر عبور نہ ہونے کے باوجود اتنے لوگوں کو پسند ہے۔ شیریں ہی بہت ہے، بس لبِ شیریں سے ایک نچلا درجہ ہے اس کا۔ :)
 
Top