اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

اے خان

محفلین
1۔ پسندیدہ زبان ؟
عربی، اردو، پشتو

2۔ پسندیدہ کتاب؟

3۔ پسندیدہ گلوکار؟

جگجیت سنگھ
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
کوئی نہیں
5۔ پسندیدہ رنگ؟
نیلا آسمانی
6۔ پسندیدہ لباس ؟
شلوار قمیض
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟
پیارے افضل، فلم تھری ایڈیٹس
8۔ پسندیدہ کھانا؟
پلاؤ،بھنڈی کی ترکاری، نمکین گوشت
9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
ولی خان
10۔ پسندیدہ مشاغل ؟
مطالعہ، فارغ وقت میں فلمیں دیکھنا، گھومنا پھرنا،
 
فرقان احمد

محفلین
پسندیدہ سیاست دان؟
ولی خان
آپ کے پسندیدہ سیاست دان ولی خان ہیں۔ آپ کے پسندیدہ شاعر غالباََ غنی خان ہیں۔ہماری اطلاعات کے مطابق یہ دونوں حقیقی بھائی تھے۔ ان شخصیات کی کون سی خوبیاں آپ کے دل کو بھا گئیں؟
 
اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا! :)
 
اے خان

محفلین
آپ کے پسندیدہ سیاست دان ولی خان ہیں۔ آپ کے پسندیدہ شاعر غالباََ غنی خان ہیں۔ہماری اطلاعات کے مطابق یہ دونوں حقیقی بھائی تھے۔ ان شخصیات کی کون سی خوبیاں آپ کے دل کو بھا گئیں؟
بالکل دونوں آپس میں بھائی ہیں.
ولی خان ایک ترقی پسند پختون سیاستدان تھے.پختونوں کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی کبھی بھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا.،پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کے لیے بہت کوششیں کی. کئی بار جیل بھی کھائی. وہ بہت دور کی سوچ رکھنے والے سیاستدان تھے . ولی
غنی خان ایک اعلی شاعر تھے. اس وقت کے ملاؤں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا.لیکن اس سے یہ مطلب نہ لیا جائے کہ وہ ملاؤں کے خلاف تھے. غنی ان ملاؤں کے خلاف تھے. جو ملا کا جامہ اوڑھ کر سادہ لوح پختونوں لوٹا کرتے تھے. انہوں نے پشتو شاعری کو ایک نیا رنگ دیا. اس سے پہلے پشتو شعراء کی شاعر رومانی یا صوفیانہ ہوتی تھی. غنی خان نے اپنی شاعری میں پختون قوم کی خوبیوں اور خامیوں کو بیان کیا. غنی خان کی شاعری کا لہجہ ایک عام پختون کا لہجہ ہے .
 
اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا! :)
کھیل نہیں ہے۔
ٹینس کے کھلاڑی کا نام ہے
 
زیک

مسافر
اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا! :)
غمناک ہونے کی وجہ صاف ظاہر ہے
 
فہد اشرف

محفلین
اردو
فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔

دیوانِ غالب، کلیاتِ مشتاق احمد یوسفی :)،
3۔ پسندیدہ گلوکار؟
کے کے
4۔پسندیدہ کھیل وکھلاڑی؟
کرکٹ: پونٹگ جی اور میک گرا جی
فٹبال: ایکر کاسیاس، راموس، رونالڈو
پیلا (دیکھنے میں)
جینز شرٹ
7۔ پسندیدہ ڈراما یا فلم؟

وغیرہ وغیرہ
9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
مولانا آزاد رح، چاچا نہرو
مطالعۂ کتب، پیدل چلنا
 
فرقان احمد

محفلین
اردو
فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔

دیوانِ غالب، کلیاتِ مشتاق احمد یوسفی :)،
کے کے

کرکٹ: پونٹگ جی اور میک گرا جی
فٹبال: ایکر کاسیاس، راموس، رونالڈو

پیلا (دیکھنے میں)

جینز شرٹ

وغیرہ وغیرہ

مولانا آزاد رح، چاچا نہرو

مطالعۂ کتب، پیدل چلنا
پسندیدہ فلم یا ڈراما کا نام؟ جواب لکھتے لکھتے آپ رہ گئے!
 
Top