اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
اب مجھے جانا ہے ایک بجے سے ایک نئی ٹیوشن پڑھانا شروع کررہا ہوں آج پہلا دن ہے اب کہاں وہ آدھے دن کی محفل گردی۔ :roll: :roll:
 

دوست

محفلین
اب میں‌بھی چلوں بارہ بج گئے۔۔
اس سے پہلے کہ میرا بارہ کی بجائے ایک بج جائے سو لو جاکر کچھ دیر۔۔ :lol:
 

wahab49

محفلین
میں چلا میں چلا۔۔۔۔ آج ایک جگہ لنچ کی دعوت ھے۔
(آپس کی بات ھے اس وقت دن کے ساڑھے تین ھونے والے ھیں اور میں لنچ دعوت پر جا رھا ھوں)

والسلام۔ باالتوفیق والھدایت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top