F@rzana نے کہا:سہیلی بڑے ‘جھولے‘ جھول رہی ہیں، خیر تو ہے![]()
ہاں خیر ہی خیر ہے



F@rzana نے کہا:سہیلی بڑے ‘جھولے‘ جھول رہی ہیں، خیر تو ہے![]()
یہاں اعجاز ہیں کوئی وہ ہیں چاچوشمشاد نے کہا:کون سے چاچو کی بات کر رہے ہیں۔
ویسے ابھی تھوڑی دیر میں شاکر بھائی آتے ہی ہوں گے افطاری سے فارغ ہو کر۔
پہلے محفل پر جب کوئی آن لائن نہ ہوتا تھا تو امید ہوتی تھی کہ اب شمشاد بھائی ہی آئیں گے۔ اب وہ بزی ہیں تو آپ اور میں ہی ایسے ہیں جو سارا دن ادھر موجود ہوتے ہیںضبط نے کہا:بڑا تکا مارا ہے۔ 2 گھنٹے بعد آیا اور تکا صحیح۔ واہ
اب فرزانہ ہی ہیں آن لائن۔ نہیں تو پھر قیصرانی کی طرح تکا مارتا ہوں کہ اب قیصرانی آئیں گے 1 گھنٹے بعد۔