اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ تو سحری کر آئے اور نماز سے بھی فارغ ہو گئے ہوں گے۔ لیکن اب میں جا رہا ہوں سحری کے لیے، تو شمع محفل آپ کے سامنے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس وقت تو تم بھی نہیں ہو شاکر! لیکن جاؤ گے کہاں۔ ایک نیند ’مار‘ کے پھر آؤ گے یہاں تو تم کو ہی بلاؤں۔
 

دوست

محفلین
میں ہوں ناں۔
صبح سے یہیں ہوں جناب بلاگ پر پنگے بازیاں کررہا ہوں۔ اور اللہ بھلا کرے زکریا بھائی کا وہ مشورے پر مشورہ دے کر میری مدد کررہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے چاچو کی بات کر رہے ہیں۔

ویسے ابھی تھوڑی دیر میں شاکر بھائی آتے ہی ہوں گے افطاری سے فارغ ہو کر۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لیں جی، ابھی ابھی عمران سیریز نمبر 1 میں خوفناک عمارت کا ایک اور باب پوسٹ کرکے آرہا ہوں

ابھی پھر ڈاکٹر عباس بھائی
 

F@rzana

محفلین
۔

السلام و علیکم
بابا جانی
محب
بے بی ہاتھی
حجاب
راجہ اختر محمود
فیضان الحسن
اب وہ سب جو افطاری کر کے آنے والے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بےبی ہاتھی کی حاضری پہلے

اب پاکستانی بھائی دیکھیں کیا کہتے ہیں؟ پاکستانی بھائی عید 23 کو ہے کہ 24 کو؟ (آپ کی طرف)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top