تاسف ابو یاسر صاحب کے بھائی کا انتقال ۔۔۔ دعا کی درخواست ہے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
ابو یاسر بھائی کے بڑے بھائی کا جمعے کے روز انتقال ہو گیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پر اپنی رحمت نچھاور کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)

تمام محفلین سے دعا کی درخواست ہے۔
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی منزلیں آسان فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)​
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کو غریق بحرِ رحمت کرے اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل کی توفیق رفیق عطا فرمائے۔
امین بجاہ النبی الکریم۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔​
اللہ ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور مرحوم کے ساتھ رحمت والا معاملہ کرے۔ آمین​
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پر اپنی رحمت نچھاور کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)​
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اوران کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
 

نیلم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی منزلیں آسان فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی مرحوم کے ساتھ آسانی فرماتے بلند درجات سے نوازے آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
للہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائیں اوران کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔ آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top