جناب فہد صاحب ، جو ابو شامل ہیں ، گوہر نایاب کے تشریف لانے پر ان کو بہت سی مبارک قبول ہو،
آپ کی آنکھ کا تارا بنے اور اسلام کا داعی ثابت ہو ، دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو ، آمین
مخلص : بےباک
ارے آپ زندہ ہیں ۔۔ ہم تو سارہ بہنا سے پوچھ پوچھ تھک مرے ۔۔ مگر موصوفہ نے بھی جواب نہ دیا۔
یہ تو بھلا ہو یاہو نامہ بر دریچے والوں کا کہ آپ پر نظر پڑگئی۔