مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

زینب

محفلین
ہاہاہاہا یہ ٹھیک ہو گا بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔جلدی سے جایئں اور بھاگ کے واپس آیئں
 

زینب

محفلین
آپ تو ڈایئریکٹ‌ہی کہیں گے نا

ویسے یہ فہد بھائی ایسے بھاگے کہ ابھی تک واپس ہی نہیں آئے
 

ابوشامل

محفلین
لیں جی ننھے حسن میاں کی تصویریں حاضر ہیں۔ یہ ان کے پہلے دن کی تصاویر ہیں۔

img1214ajr6.jpg


img1213ayl4.jpg


img1212ati1.jpg


img1211abp6.jpg
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم ابو شامل جی
ماشااللہ
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
اللہ تعالی حسن میاں کو
اپنی رحمتوں برکتوں سے بھری
دین و دنیا کی سب کامیابیوں سے نوازے آمین
نایاب
 

زینب

محفلین
بھائی جی لگتا ہے واقعی میری دہشت تو ہے جو آپ ڈر کے بھاگے بھاگے گئے اور فوٹو لے بھی آئے ۔بہت بہت پیارا ہے۔۔اور وہ شریر نہیں ہو گا تو کیا آپ کی عمر ہے شرارتیں کرنے کی۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
لیں پا جی اب وہ خود پاپا بن کے شرارتیں کرتے اچھے لگیں گے بھلا اب ان کے بچوں‌کی باری ہے
 

شمشاد

لائبریرین
شرارتوں شرارتوں میں فرق ہوتا ہے ناں۔ بچے بچوں والی شرارتیں کرتے ہیں اور بڑے بڑوں والی۔
 
Top