تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

محب علوی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2006

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    فاروق ظفر
    ایم سی ایس
    لاھور ، مانچسٹر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فاروق ظفر، السلام علیکم اور خوش آمدید

    آپ کا نام فاروق ظفر ہے تو محب علوی کیا آپ کا قلمی نام ہے؟ آپ کی پوسٹ کے عنوان سے اس محفل میں آپ کی دھماکہ دار آمد کا پتا چلتا ہے اور ہم بھی کہتے ہیں کہ وہ آئے ہیں تو گرمئی بازار دیکھنا۔ چلیں جی بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے کی۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس محفل پر ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے اور اس کی رونق میں اضافے کا باعث بنیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید جی، ست بسم اللہ، جی آیاں نوں
    درخواست ہے کہ ذرا باقاعدگی سے آتے جاتے رہیے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    خوش آمدید فاروق ظفر ۔۔۔آپ کے آنے سے واقعی گرمی آئی ہے۔۔۔ :p اس لیے کہ جتنا آپ کو ویل کم کیا گیا ہے۔۔۔میرا تو اتنا ہوا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink: :p
     
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,817
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ماوراء، ابھی آپ کو ویلکم نہیں کیا گیا تو آپ نے محفل کو سر پر اٹھا لیا ہے :D ، اگر ویلکم کرتے تو نجانے کیا حشر برپا کرتیں۔ :p
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پچیس دن گزرنے اور تین سو اُنیس خطوط لکھنے کے بعد یاد آیا ہے آپکو کہ آپکا اتنا ویلکم نہیں ہوا تھا۔ لیکن کیسے ہوتا اتنا ویلکم، اس وقت اتنے ارکان بھی تو نہیں تھے ناں۔
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    یہ ویلکم نہ کرنے کا ہی نتیجہ ہے۔۔۔ :( ویلکم کیا ہوتا تو۔۔۔ محفل کو سر پر نہ اٹھاتی۔۔۔ :(
    ویسے ابھی تو میں بہت کم آتی ہوں۔۔۔ :(
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    مجھے اتنے ارکان کا ویلکم نہیں چایئے تھا۔۔۔جتنے تھے وہ بھی کر دیتے تو کوئی بات تھی۔۔۔۔ :(
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کسی نے روکا ہے کیا آپکو، آپ آئیں اور بہت زیادہ آئیں۔
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    روک تو خیر ۔۔مجھے کوئی سکتا نہیں۔۔۔ :wink: :p
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بری بات ہے، ویلکم کرنا چاہیے تھا، ویسے میں تو نہیں کر سکتا تھا کیونکہ میں تو آیا ہی آپ سے بعد میں ہوں، ویسے آپ کی اطلاع کے لیئے میرا آپ جتنا بھی ویلکم نہیں ہوا تھا (حالانکہ آپکو کرنا چاہیے تھا کہ آپ مجھ سے سینیئر رکن ہیں)، لیکن میں نے تو کوئی گِلا نہیں کیا۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر کوئی آپ کو روک نہیں سکتا تو پھر آپکا گلا کرنا بےجا ہے۔
     
  14. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    فاروق ظفر صاحب
    میری طرف سے اس محفلِ دوستاں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
    وللہ آپ تو اپنی کھڑاکے دار آمد کے بعد ادھر آئے ہی نہیں۔
    امید ہے کہ آپ کی یہاں موجود محفل کےلئے ایک اثاثہ ہوگی۔ بس آتے جاتے رہئے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ اصل میں لاہور سے مانچسٹر جا رہے ہیں اس لیئے دیر ہو گئی۔
     
  16. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    979
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فاروق! خوش آمدید۔۔۔۔
     
  17. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    کہ مانچسٹر سے عازم لاہور ہورہے ہیں؟
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی نہیں، میری ہی خبر درست ہے۔
     
  19. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    مان لیا پر اب انتظار تو کرنا ہی پڑے گا۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر