تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

محب علوی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2006

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد آپ کی سمجھداری کی اب میں کیا تعریف کروں :)

    اچھا میرے زہن میں خیال آرہا تھا کہ اب افتخار صاحب تو شاذ و نادر ہی آتے ہیں‌ تو ہم مل جل کر ان کی نیابت کا فریضہ انجام دیں‌ اور نئے آنے والوں کے انٹرویو کا دلچسپ سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔ اس میں‌ ہم چند سوال نئے بھی ڈال سکتے ہیں اور صلاح مشورے سے اسے ایک عملی شکل پہنا دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے ؟
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بالکل نیک خیال ہے، پرچہ سوالات مرتب ہونا چاہیے۔

    میں نے شروع بھی کیا تھا اور 10، 12 سوالات بھی لکھے تھے، پھر یہ کام بھی دوسرے کئی کاموں کی طرح درمیان میں ہی رہ گیا۔
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چلیں پھر اب کر لیتے ہیں اور پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں اسے
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو میں نے جو تھوڑا بہت بنایا ہے آپ کو ذ پ کر دوں کیا؟
    آپ اس میں مشورے کے ساتھ ردوبدل کر سکتے ہیں۔
     
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نہیں میرا خیال ہے ہم اسے یہیں پر پوسٹ کرکے اس پر بحث و تمحیص کے ساتھ مکمل کر لیتے ہیں۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر پہلے ہی سب کے سامنے لے آئے تو مزہ نہیں آئے گا۔
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    چلیں کچھ شروع تو کریں ، میرا خیال ہے قیصرانی اور جویریہ سے شروع کرتے ہیں۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں ٹھیک ہے میں گپ شپ میں نیا دھاگہ کھولتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ارے واہ تعارف میں آپ نے زبان, ادب, ذہانت اورمزاح سب یکجاکردیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,565
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب آمد !!!!دھماکہ خیز آمد !!! کسی لڑی میں ہمیں کچھ اور نام یاد آرہا ہے !کہیں قلمی کہیں فلمی تو آج بتا ہی دیں اصلی کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:):):):):):)
     
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم بھی گرمیء بازار دیکھنے آ گئے ہیں۔
     
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وہی جو لکھا ہوا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اب تو اس واقعہ کو ڈیڑھ دہائی گزر گئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اب تو بازار آئس ایج سے گزر رہا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمارے لئے تو تاریخی ٹہری نا یہ لڑی۔۔۔آنے کی سعادت حاصل کر لی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آئس ہمیشہ تھوڑی رہتی۔۔۔ جب ہٹتی تو خوبصورت رنگ دے جاتی۔
    برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
    اور وادی سے کہرا سمٹے گا
    بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
    اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
    سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
    غور سے دیکھنا بہاروں میں
    پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
    کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
    آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی ....!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر