آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

محمداحمد

لائبریرین
جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔ :)
 
ربیع م

محفلین
جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔ :)
ماشاءاللہ
اللہ رب العزت آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے.
 
شکیب

محفلین
جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔ :)
دیر ہی سے سہی، لیکن خوشی تو ہمیں ہوئی اس لیے بہت مبارکباد۔ اور ڈھیروں دعائیں۔ ما شاء اللہ۔ بارک اللہ۔
 
میرا ایک بیٹا ہے حالات کی ناگزیری کہ اس کی والدہ محترمہ سے طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد دوسری شادی جن سے ہوئی ان کی چار بیٹیاں پہلے شوہر سے ہیں جن کی شادیوں کافرض اللہ تعالیٰ کے فضل سے ادا کردیا ہے۔ تو جواباً عرض ہے کہ پانچ بچے ہیں الحمدللہ۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ماشاء اللہ
لفظ زینب کے کیا معنی ہیں۔

Lilies
کی نوع کا ایک پھول ہے ۔ (االمعانی)

زَينَب: (اسم)
  • نَباتٌ مِنْ فَصيلَةِ الزَّنْبَقِيَّاتِ، أَصْلُهُ مِنَ المِكْسيكِ، يُزْرَعُ لِعَناقيدِهِ الْجَميلَةِ، وَحُسْنِ مَنْظَرِهِ وَأَوْراقِهِ الطَّيِّبَةِ النَّافِذَةِ
 
سیما علی

لائبریرین
Lilies کی نوع کا ایک پھول ہے ۔ (االمعانی)

زَينَب: (اسم)
  • نَباتٌ مِنْ فَصيلَةِ الزَّنْبَقِيَّاتِ، أَصْلُهُ مِنَ المِكْسيكِ، يُزْرَعُ لِعَناقيدِهِ الْجَميلَةِ، وَحُسْنِ مَنْظَرِهِ وَأَوْراقِهِ الطَّيِّبَةِ النَّافِذَةِ
بہت اعلیٰ
سید صاحب :):)
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اب اتنا بھی پرانا نہیں ہے، ابھی تو صرف چھ سال ہوئے ہیں اس کو شروع ہوئے۔
 
Top