طارق شاہ

محفلین

رہینِ دل ہو تو ہر فکر، ہر خیال میں تم
رہے ہو تم ہی تو ہر راہ ہمسفر میرے

شفیق خلش
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین

آﺝ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﺮﮮﻗﺮﯾﺐ
ﺁﺝ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺭﮨﮯ، ﺁﺝ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﮔﺌﮯ

جون ایلیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top