عندلیب

محفلین
بس اتنی سی روداد ہے آدمی کی
کبھی رہنمائی کبھی رہزنی کی
ہے انساں کے سر میں دھماکوں کا سودا
خرد تو فنا ہوچکی ہے کبھی کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top