آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

انوکھی دعا

آپ کو اتنی خوشیاں ملیں جتنی مشرف کو گالیاں

آپ کی زندگی سے غم ایسے ختم ہوں جیسے پاکستان سے آٹا

آپ کو ڈاکٹر عبد القدیر کے جیسا صبر ملے

شہرت اتنی ملے جتنی بی بی کو ملی

صحت ایسی ہو جیسی عدنان سمیع کی

اور

آپ کے دن ایسے پھر جائیں جیسے آصف زرداری کے۔ :)
 
منظر: کے۔ای۔ایس۔سی
کردار: الیکٹرسٹی کنٹرولر

"نیت کرتا ہوں میں

2 گھنٹے بجلی بند کرنے کی

واسطہ اپنی حکومت کے

ظلم غریب عوام پر

ہاتھ میرا سوئچ کی طرف

اے لے۔۔۔ فیر گئی۔۔۔۔!!!" :lll:
 
تعبیر

محفلین
"پاکستان میں موبائل فون پر ایس ایم ایس کیئے جانے والے چند "تلخ پارے"

1- پاکستان کا قومی پھل ۔۔۔۔۔۔صبر
قومی لباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کالا کوٹ
قومی کھیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مذاکرات
قومی دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے اللہ بجلی آجائے

2- پاکستان میں کونسی چیزوں کی مدت کبھی "ایکسپائر" نہیں ہوتی؟

"دوائیں، سڑکیں، پل، طیارے، تربیلا ڈیم اور "ملک کے صدر"

3- صدر بش کے زیر تعلیم بیٹے سے اسکول میں سوال کیا گیا " چار سیبوں کو پانچ بچوں میں برابر تقسیم کیسے کرینگے"

بیٹا ایک بچے کو گولی ماردو

4- اردو کا نیا قاعدہ
الف سے آٹا
ب سے بجلی
پ سے پٹرول

5- ایک اپیل۔۔۔ہمارے محبوب سیاسی رہنما کو دہشت گردوں نے اغوا کر لیا ہے اور تاوان نہ دینے کی صورت میں پٹرول چھڑک کر جلا دینے کی دھمکی دی ہے۔۔۔۔۔ ہم سب ان کی مدد کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرول جمع کر رہے ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ابن ِ بھیا ۔۔ یہ سلام کے بعد آپ نے masnoon جو لکھا تھا اسکا کیا مطلب ہے ۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی ۔ میں سمجھی آپ مجھے سلام مصعوم اپیا لکھ رہے تھے ۔۔ کیونکہ آج میں نے اپنا موڈ جو مصعوم رکھا ہوا تھا :laugh: بعد میں ۔ میں نے سپیل کئے تو مجھے لگا یہ لفظ کچھ اور تھا ۔ ۔۔

آپکو پتا ہے نا ایسی اردو میری سمجھ میں نہیں آتی مجھے کئی مطلب ہی سمجھ نہیں آتے :blush: اسلئے آسان لفظوں میں ،
بات کیا کریں ۔۔ میں بہت نالائق ہوں :blush:
 
ابن ِ بھیا ۔۔ یہ سلام کے بعد آپ نے Masnoon جو لکھا تھا اسکا کیا مطلب ہے ۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی ۔ میں سمجھی آپ مجھے سلام مصعوم اپیا لکھ رہے تھے ۔۔ کیونکہ آج میں نے اپنا موڈ جو مصعوم رکھا ہوا تھا :laugh: بعد میں ۔ میں نے سپیل کئے تو مجھے لگا یہ لفظ کچھ اور تھا ۔ ۔۔

آپکو پتا ہے نا ایسی اردو میری سمجھ میں نہیں آتی مجھے کئی مطلب ہی سمجھ نہیں آتے :blush: اسلئے آسان لفظوں میں ،
بات کیا کریں ۔۔ میں بہت نالائق ہوں :blush:

اپیا مسنون کا مطلب ہے ایسا عمل جو سنت کے مطابق ہو۔ ویسے مجال کس کی ہے جو آپ کی مرضی کے خلاف آپ کو معصوم نہ کہے!

اور معذرت خواہ ہوں کے بعد میں آپ کے ایس ایم ایس کا جواب نہیں لکھ سکا۔ در اصل ایس ایم ایس کرنے کی عادت نہیں رہی۔ لگتا ہے جیسے ایس ایم ایس لکھنا وقت کا ضیاع ہو، اور ایس ایم ایس فارورڈ کرنے کا کبھی جی نہیں کرتا۔ اگر میرے پاس احباب میں سے کسی کا ایس ایم ایس آجائے تو میں عموماً فون کر بیٹھتا ہوں۔ شاید پچھلے دو سالوں مین کوئی 20 کے قریب ایس ایم ایس کئے ہوں۔ ویسے اس سے پہلے کبھی بڑا جنون ہوا کرتا تھا، ایک بار تھوڑی سی ہیکنگ سرزد ہو گئی تھی تو رات بھر میں دو ہزار سے بھی زائد ایس ایم ایس کر دالے تھے۔ :):):)
 
zzzbbbbnnnn.gif

ہاں نا ۔۔ میں مصعوم ہی پڑھا تھا ، اور سوچا ابن ِبھیا نے مصعوم کے سپیلنگ غلط لکھ دئیے ہیں :hatoff:
کوئی بات نہیں ۔ میں کونسا آپ سے ٹیکیسٹ ۔ ۔۔ ٹیکیست کھیل رہی تھی سو ڈونٹ وری ۔،
مگر اُس نمبر پے میں نے کل آپ کے دئیے ہوئے نمبر پے کافی وقت ٹرائی کی ، مگر انکل جی کا فون ہی بزی تھا ۔ ۔ انگیج ۔۔ ۔ انگیج ۔ ۔۔ اور انگیج ۔ ۔۔ ۔
آج شام کو کرتی ہوں شاید انکل ، یا صابرہ آنٹی سے بات ہوجائے ،، میرے پاس جو نمبر ہے ،اسی پے پہلے انکل سے رابطہ ہوتا ہے ، مگر کل اس پے بھی آنسرنگ مشین لگ گی تھی ،،

:hatoff: تھینکس ،،
 
تیشہ

محفلین
جی ابن ِ بھیا ، آج میری ہوگئی ہے بات انکل سے بھی ، اور صابرہ آنٹی سے بھی :hatoff:

امریکہ جارہے ہیں وہ دونوں پرسوں ۔ ۔

:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor:

مجھے ابھی پاکستان کے موبائل نمبر سے ایس ایم ایس آیا ہے ۔ بڑے مزے کی اک ِ تصویر ہے ۔ اور لکھا ہوا ہے کہ کیا یہ ک ۔ ۔۔ ۔آپکی ہے؟ اگر آپکی نہیں تو اسے آگے فارورڈ کرتے جائیے جسکسی کی ہوگی کیا پتہ اسے مل جائے ۔

( یہ نمبر کسکا ہے کیونکہ میرے موبائل میں سیو نہیں ہے اسلئے نام کا پتا نہ چلا ۔ مگر ہے یہی سے کسی کا ہے ۔ عمار ؟ حجاب ؟
 
سارہ خان

محفلین
کیسی تصویر ہے باجو ؟ حجاب نہیں ہوگی کیونکہ اس نے پہلے مجھے کیا ہوتا یہ میسیج اگر اس کے پاس ہوتا تو ۔۔۔ :battingeyelashes:
 
حجاب

باجو ۔۔ مجھے بھی ایس ایم ایس کیا تھا کل کسی نے ، کھوتی کی تصویر والا :) آپ کو بھی کسی :rolleyes: نے کیا ہوگا ۔۔ ویسے حیرت ہوئی مجھے پڑھ کر کہ اُس کسی نے بغیر پیکج کے ایس ایم ایس کیا کیسے ;) آپ مجھے ذپ میں نمبر سینڈ کریں میں بتاؤں گی دیکھ کر اُس کسی کا نمبر ہے یا نہیں :):idontknow:
 
تیشہ

محفلین
کیسی تصویر ہے باجو ؟ حجاب نہیں ہوگی کیونکہ اس نے پہلے مجھے کیا ہوتا یہ میسیج اگر اس کے پاس ہوتا تو ۔۔۔ :battingeyelashes:

نہیں میں نے سوچا حجاب نے کیا پتا نمبر یا سمِ چینج کیا ہو ۔ ایک عمار کے پاس بھی دوسرا سمِ ہوتا ہے ،۔۔ تو مجھے لگا شاید ان دونوں میں سے کسی کا سمِ ہو ۔ :battingeyelashes:
 
سارہ خان

محفلین
باجو یہ عمر نے کیا ہے ۔۔۔ آج آپ کو یاد بھی کر رہا تھا کافی ۔۔۔ مس والے تھریڈ پر پوسٹ بھی کر گیا ہے آپ کے لئے وہ ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔۔ مجھے بھی ایس ایم ایس کیا تھا کل کسی نے ، کھوتی کی تصویر والا :) آپ کو بھی کسی :rolleyes: نے کیا ہوگا ۔۔ ویسے حیرت ہوئی مجھے پڑھ کر کہ اُس کسی نے بغیر پیکج کے ایس ایم ایس کیا کیسے ;) آپ مجھے ذپ میں نمبر سینڈ کریں میں بتاؤں گی دیکھ کر اُس کسی کا نمبر ہے یا نہیں :):idontknow:

شاید عمار کا ہو ، اُس نے بھی مجھے ٹیکیسٹ کرنا ہو تو بیرون ممالک کے لئے وہ ایک اور سم ِ یوز کرتا ہے ۔ ورنہ سب کے نمبرز میرے موبائل میں ہیں یہ ایسا نمبر ہے جو میں نے سیو نہیں کررکھا ۔ ایسپیرڈر کا بھی ہوسکتا ہے یا عمار کا بھی ۔۔ میں سمجھی شاید تم نے سمِ بدلا ہو ۔۔۔ میں کال کرنے لگی تھی کہ چیک کروں کسکا نمبر ہے پھر سوچا لیو ات ، جسکا بھی ہو ڈیزنٹ میتر ، ایس ایم ایس بہت مزے کا ہے ۔ :rollingonthefloor: میں کھوتی کو پڑھ رہی تھی ' کھوٹھی :rollingonthefloor: میں آنسر دینے لگی تھی کہ ہاں ہاں یہ کوٹھی میری ہی ہے ۔ میں نے تصویر بعد میں دیکھی ۔ اقراہ ہنس پڑی کہ کوٹھی نہیں ۔۔ کھوتی ہے تصویر تو دیکھئیں ۔ تب میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا بہت نائس پکس ہے ۔ بڑے مزے کی بنی ہوئی ہے ۔ :party:
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ عمر نے کیا ہے ۔۔۔ آج آپ کو یاد بھی کر رہا تھا کافی ۔۔۔ مس والے تھریڈ پر پوسٹ بھی کر گیا ہے آپ کے لئے وہ ۔۔۔

او اچھا ،، ہاں یاد آیا اسکا ایک نمبر میرے پاس سیو ہے ۔۔ یہ والا نہیں تھا تبھی تو اسکا نام نہ لکھا ہوا آیا اور مجھے صرف نمبر ہی نظر آیا ۔۔ اس نے اتے دنوں سے ای میل کر رکھی ہے مجھے یاد آیا میں نے آنسر کرنا تھا :worried:
 
زین

لائبریرین
مجھے بھی دو ہفتے پہلے ایسا ہی مسیج کسی نے بھیجا تھا ، جس نے بھیجا تھا وہ بندہ تھا بھی کراچی کا ۔
شاید پورے کراچی میں‌یہ مسیج گردش کررہا ہے ۔
 
Top