آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

محمد وارث

لائبریرین
a Sardar Learning English, Introduces His Family In The Party.​


hi
I Am Sardar
This Is My Sardarni
He Is My Kid
She Is My Kidney​


--
شمشاد بھائی


واہ واہ کیا بات ہے۔

مجھے بھی کچھ عرصہ قبل ایک (واحد :) ) دوست کا بھیجا ہوا ٹیکسٹ ملا:

ایک ماہرِ فلکیات اپنی دوربین سے ستاروں کا مشاہدہ کر رہا تھا اور ایک سردار اس کو دیکھ رہا تھا کہ اچانک آسمان سے ایک تارا ٹوٹا، سردار بولا:

واہ جی واہ، کی نشانہ اے۔


 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا انہوں نے ہمیں جب ترچھی نظروں سے
ہم تو مدہوش ہی ہو گئے
جب معلوم ہوا کہ نظریں ہی ترچھی ہیں
ہم تع بے ہوش ہی ہو گئے
 

سارہ خان

محفلین
نیا قومی ترانہ ۔۔۔

مشرف سر زمین شاد باد
بجلی آئی آٹھ گھنٹے بعد

تو نشان کرپشن عالیشان
عرض مشستان
شاد باد اپوزیشن برباد

مشرف سر زمین کا نظام
آٹے ، گیس ، بجلی کا بحران

قوم ملک سلطنت
سیاستدان پائندہ باد

شوکت عزیز ملک سے فرار
پرچم ستارہ ہلال

خون میں رنگا سارا سال
بھول اپنا ماضی شان حال

جان استقلال
سایہ بمبار سر پہ سوار ۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی میرے موبائل پر جو آخری ایس ایم ایس آیا ہے وہ یہ ہے
یوفون کی طرف سے ہے
آپ کے فون میں‌موجود رقم ناکافی ہے اپنا بیلنس ریچارج کرئے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو اب آپ اس امید پر بیٹھے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائیل میں پیسے بھیج دے، ہیں جی؟
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



مجھے ابھی ابھی ایک ایس ایم ایس آیا ہے لکھا ہے کہ ،

today is heart day, send this sms 2 all ur valued friends,
even to me if u like. if 3 sms comes back,
u will marry with ur love,
happy heart day,
animated087.gif


(جس نے مجھے سینڈ کیا ہے ابھی میں فارورڈ کرتی ہوں ،
;)
 

تیشہ

محفلین
ماورہ ، سارہ ، شگفتہ ، فرحت ، میں یہ آپ چاروں کو فارورڈ کر نے والی ہوں ، تم سب مجھے فارورڈ کرنا ، میں تم سب کو ،
آؤ ذرا یہ گیم کھیلیں ، کیا معلوم تم میں سے کسی کی باری جلد آجائے ۔
animated087.gif
 

ماوراء

محفلین
ارے باجو۔۔۔ مجھے سینڈ نہ کرنا۔۔ مجھے پہلے ہی یہ حجاب بھیج چکی ہے۔ میں نے صرف حجاب کو ہی واپس بھیجا ہے، اب کوئی لو شو کا معاملہ ہوتا تو میں بھی سارے دوستوں کو فارورڈ کر دیتی۔ ;)
آپ نہ بھیجنا۔۔ میں نے کوئی نہیں واپس بھیجنا۔۔:p میں اس مہینے پہلے ہی بہت فون کر چکی ہوں۔ میرے موبائل کا بل آتا ہے، اس بار بہت آئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو۔۔۔ مجھے سینڈ نہ کرنا۔۔ مجھے پہلے ہی یہ حجاب بھیج چکی ہے۔ میں نے صرف حجاب کو ہی واپس بھیجا ہے، اب کوئی لو شو کا معاملہ ہوتا تو میں بھی سارے دوستوں کو فارورڈ کر دیتی۔ ;)
آپ نہ بھیجنا۔۔ میں نے کوئی نہیں واپس بھیجنا۔۔:p میں اس مہینے پہلے ہی بہت فون کر چکی ہوں۔ میرے موبائل کا بل آتا ہے، اس بار بہت آئے گا۔


:lol::lol:

لو تمھارا بھلا سوچا تھا ، کیا پتا تمھاری باری آجاتی ایس ایم ایس کو فارفورڈ کرنے سے ۔ کچھ تو بن ہی جاتا ،
پر جب سینڈ کرنے لگی تو میرا بیلنس بھی اتنا نہیں تھا کہ ناروے تک جاتا :confused:
:lol::-P پھر میں نے اسی کو فارورڈ کرڈالا جس نے مجھے سینڈ کیا تھا ،
:lol:
 

فرذوق احمد

محفلین
میرے پاس تو ویسے بہت سے ایس ایم ایس ہیں مگر باری باری سینڈ کروں گا ۔۔۔ تو یہ لیں



3 Things Of Life
Once Gone Will Naver Back


Time




Words


&


Oppurtunity





3 Things Of Life
Are Most
Valuable





Love




Self Confidence



&




Friends
 

محمد وارث

لائبریرین
میرا جو آخری ایس ایم ایس اپنے ایک دوست کے ساتھ ایکسچینج ہوا، کچھ اسطرح سے تھا۔

دوست: ؟
میں: !

اور ایسا پچھلے کئی سالوں سے ہو رہا ہے۔ "؟" کا مطلب ہوتا ہے کیا تم اس وقت مل سکتے ہو، اور اسکا "!" مطلب ہوتا ہے 'ہاں' بصورتِ دیگر مجھے معذرت لکھ کر بھیجنی پڑتی ہے۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
میرا جو آخری ایس ایم ایس اپنے ایک دوست کے ساتھ ایکسچینج ہوا، کچھ اسطرح سے تھا۔

دوست: ؟
میں: !

اور ایسا پچھلے کئی سالوں سے ہو رہا ہے۔ "؟" کا مطلب ہوتا ہے کیا تم اس وقت مل سکتے ہو، اور اسکا "!" مطلب ہوتا ہے 'ہاں' بصورتِ دیگر مجھے معذرت لکھ کر بھیجنی پڑتی ہے۔ :)

واہ کیا طریقہ ہے۔مجھے آخری میسج بھائی کا ملا کہ دروازہ کھولو:grin::grin:
 

چاند بابو

محفلین
آج ہی مجھے ایک دوست کا ایس ایم ایس ملا ہے جو کچھ یوں ہے۔


ایک پٹھان مارکیٹ سے گزر رہا تھا۔
اس نے اپنے کندھے پر ایک طوطا بٹھا رکھا تھا۔
کسی نے آواز لگائی "یہ جانور کہاں سے لیاہے"
طوطے نے جواب دیا پشاور سے لیا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
اور مجھے آخری ایس ایم ایس یہ آیا ہے ۔۔

بیٹا : ابو بچہ زیادہ انٹیلیجینٹ ہوتا ہے یا باپ ؟

ابو : باپ

بیٹا : اچھا ۔۔۔۔ ٹیلیفون کس نے بنایا ؟

ابو : گراہم بیل نے ۔۔۔

بیٹا : اس کے باپ نے کیوں نہیں بنایا ۔۔۔
:cool:
 
میمن (پھل فروش سے): کیلا کتنے کا دیا ہے؟
پھل فروش: ایک روپیہ کا۔
میمن: ساٹھ پیسے میں دیتے ہو؟
پھل فروش: ساٹھ پیسے میں تو صرف چھلکا آئے گا۔
میمن: لو تو یہ چالیس پیسے پکڑو اور چھلکا رکھ کے کیلا مجھے دیدو۔
:fun:
 
Top