آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

کھوکھر

محفلین
سردار لڑکی سے : میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں

لڑکی: میری چپل کا سائز پتہ ہے نا ؟

سردار : کر لو گل، دوستی شروع ہوئی نہیں فرمائشیں شروع۔۔۔۔۔۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
لڑکیاں اپنے دوست "لڑکوں" کے نام کچھ اس طرح سیو کرتی ہیں۔:inlove:
# جانو
# جان
# مائی لو
# سوئیٹ ہارٹ
# شونا
# چاند
# دل و جان
# گُل
# راجا

اور لڑکے اپنے دوست "لڑکیوں" کے نام کچھ اس طرح سیو کرتے ہیں۔:laughing3:
@ عثمان پلمبر
@ گلو چھولے والا
@ استاد جواد
@ سلیمان چائے والا
@ حاجی جمن
@ بابو مستری
@ با با
 
Top