مبارکباد آپ کے خلوص اور محبت کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں

tU67YcC.gif

13501539381421.gif

کیا حال ہیں محفلین؟
امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور بخیرو عافیت سے ہونگے۔۔
حاضرین و ناضرین ۔۔
میری طرف سے اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو خوش آمدید


db0797982da543275396b9dfca19f3b8.gif

ہمارے بہت ہی ہرالعزیز فرقان احمد بھیا نے ہماری محفل سے دو دن کی غیرحاضری میں اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوئی ،
_101949625_f8e500ef-bcab-476f-aad7-fbcd53b6a4a4.jpg


چلیں کوئی بات نہیں فرقان بھیا !
آپ کا پانچ ہزاری منصب ابھی اتنا باسی بھی نہیں ہوا کہ مبارکبادی کا دھاگہ نہیں کھولا جاسکے ،ہم اس نیک کام کو سر انجام دیتے ہوئے
آپ کو 5009 مراسلوں کی شاندار تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں
دعائیں ، نیک تمنائیں اورمبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Od8j.gif


آپ کے اس مبارک منصب پر ہم نے خصوصی جشن کا بھی اہتمام کیا ہے ۔
animated-balloon-image-0039.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
animated-balloon-image-0039.gif

bild140600_v-tlarge169_w-600_zc-be147c57.jpg


اب خلوص کے پھول ہم سب محفلین کی جانب سے بھی قبول کیجیے۔۔

CpEE2tyM0GSCmVDWcdg9hQBMPznR0Oqa_med.jpg


ہم سب امید کرتے ہیں آپ اسی طرح محفل کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوطی سے قائم و دائم رکھیں ۔
اللہ کریم آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطا فرمائیں ۔
آمین ثم آمین
 

ہادیہ

محفلین
عدنان بھائی بہت پیارا تھریڈ بنایا ہے۔۔شاباش:applause::applause::applause:
بس یہ بتادیں جو محفلین جشن منا رہے ہیں ان میں آپ اور فرقان بھائی کونسے والے ہیں۔۔؟؟؟:rollingonthefloor:
 
عدنان بھائی بہت پیارا تھریڈ بنایا ہے۔۔شاباش:applause::applause::applause:
بس یہ بتادیں جو محفلین جشن منا رہے ہیں ان میں آپ اور فرقان بھائی کونسے والے ہیں۔۔؟؟؟:rollingonthefloor:
وہ ذرا غور سے دیکھیں ہم اور بھیا بالکل آپ کے پیچھے کھڑے ہیں۔ :p
 

ہادیہ

محفلین
Top