صابرہ امین
لائبریرین
کبھی کبھی یہ جملہ اس لیے بھی۔ کہنا یا سننا پڑتا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ کال کسی دوسرے نے ریسیو کی ہے۔بعض لوگ خود کال ملا کر پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ کون بول رہا/ رہی ہے۔ حالانکہ انہیں تو معلوم ہی ہونا چاہیے کہ کس کا نمبر ملایا ہے۔
کبھی کبھی یہ جملہ اس لیے بھی۔ کہنا یا سننا پڑتا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ کال کسی دوسرے نے ریسیو کی ہے۔بعض لوگ خود کال ملا کر پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ کون بول رہا/ رہی ہے۔ حالانکہ انہیں تو معلوم ہی ہونا چاہیے کہ کس کا نمبر ملایا ہے۔
شکر خدا کا۔ مجھے لڑی کا مطلب تو سمجھ آیا۔ اصل میں لڑی … لڑنا … سے مؤنث کا پاسٹ بھی ہے۔لیکن محفل میں شاید یہ ڈی۔ این۔ اے یا نیکلیس جیسی چیز کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔مان لیا۔ کیونکہ یہ احمقانہ باتوں کی لڑی ہے۔![]()
ابن جوزی نے ایک کتاب بعنوان کتاب الاذکیاء بھی لکھی تھی جس میں دانا اور عقلمند لوگوں کے لطیف واقعات بیان کیے تھے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ "لطائفِ علمیہ" کے نام سے کئی دہائیوں پہلے کراچی سے شائع ہوا تھا اور ایک عرصے تک میرے پاس رہا ۔علامہ ابن الجوزی(متوفی 597 ہجری) نے اس پر ایک پوری کتاب بنام أخبار الحمقى والمغفلين (احمقوں اور بھلکڑوں کی باتیں)تحریر فرمائی ہے۔ اس میں فرمایا ہے کہ حمق (حماقت) رعونت کی وجہ سے پیدا ہونے والا شر ہے۔

ایک عالم کا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں آج تک کسی نے لاجواب نہیں کیا لیکن ایک عورت نے مجھے بھی لاجواب کر دیا ۔ وہ عالم کہتا ہے کہ ایک دن ایک عورت ، ایک تھال کو کپڑے سے ڈھانپے ہوئے لے کر جا رہی تھی تو میں نے اس سے پوچھا ! تھال میں کیا ہے ؟ وہ عورت بولی ! اگر بتانا ہی ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی ؟
منقول
احمد بھائی ، یاد پڑتا ہے کہ یہ واقعہ بھی ابن جوزی کی کتاب الاذکیاء میں مذکور ہے ۔ ترجمے میں بعض اوقات وہ لطیف پہلو غائب ہوجاتے ہیں کہ جو عربی الفاظ میں پوشیدہ ہوتے ہیں ۔احمد بھیا، ابھی میری سمجھ میں ایک بات آئی۔ ڈھانپنا ہر بار چھپانے یا پوشیدہ رکھنے کیلئے نہیں ہوتا۔ کسی کھانے پینے کی چیز کو دھول مٹی گرد، مکھیوں اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ڈھانپا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں پوشیدگی ضروری نہیں ہوتی۔ میں کچھ غلط تو نہیں کہہ گئی؟
ریلوے اسٹیشن پر فون کرکے لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ ساڑھے سات بجے والی ٹرین کس وقت آرہی ہے تو اس پر کوئی بھی نہیں ہنستا۔اکثر لوگ پبلک ہالیڈے کی تاریخ کے متعلق استفسار کرتے پائے جاتے ہیں۔
جیسے ، چودہ اگست کس تاریخ کو آ رہی ہے۔
اس میں برا ماننے کی کیا بات ہے بھئی ؟! جب انسان کو چائے کی چیاس لگی ہو تو بینائی اور دانائی ذرا کم ہوجاتی ہیں ۔کھانا پکا رہی ہوں
یا
لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہوں
یا
کپڑے استری کر رہی ہوں
یا کسی اور کام میں مشغول ہوں اور صاف دیکھا جا سکتا ہے
اور صاحب
کیا ہو رہا ہے؟
یا
اگر مصروف نہیں تو ایک کپ چائے مل جائے گی؟
ویسے ان باتوں کے جوابات تو نہیں لکھنے ہیں نا؟![]()
تب وہ کہتے ہیں کہ ساڑھے سات پر ہی آئے گی۔ریلوے اسٹیشن پر فون کرکے لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ ساڑھے سات بجے والی ٹرین کس وقت آرہی ہے تو اس پر کوئی بھی نہیں ہنستا۔![]()
سیدھا سیدھا کہا جائے تو کچھ ایسا جواب ہوتا ہوگا۔کھانا پکا رہی ہوں
یا
لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہوں
یا
کپڑے استری کر رہی ہوں
یا کسی اور کام میں مشغول ہوں اور صاف دیکھا جا سکتا ہے
اور صاحب
کیا ہو رہا ہے؟
یا
اگر مصروف نہیں تو ایک کپ چائے مل جائے گی؟
ویسے ان باتوں کے جوابات تو نہیں لکھنے ہیں نا؟![]()
کتاب الاذکیاء میرے پاس بھی موجود ہے۔ نانا جی تحفے میں دے گئے تھے بہت ساری کتابیں۔آپ کو کتاب پسند ہے تو اس پر کوئی لڑی شروع کردیں۔ 💕❤️ابن جوزی نے ایک کتاب بعنوان کتاب الاذکیاء بھی لکھی تھی جس میں دانا اور عقلمند لوگوں کے لطیف واقعات بیان کیے تھے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ "لطائفِ علمیہ" کے نام سے کئی دہائیوں پہلے کراچی سے شائع ہوا تھا اور ایک عرصے تک میرے پاس رہا ۔
کیا اخبار الحمقٰی والمغفّلین کا ردو ترجمہ کیا جاچکا ہے ؟ اگر اب تک نہیں ہوا تو یہ کتاب عربی دان حضرات کی توجہ کی مستحق ہے۔
اتنی سمجھناک نہیں ہوں بھیا، جو آسانی سے دماغ میں آگیا، رکھ دیا۔ آپ تجویز کرسکتے ہیں کوئی عنوان۔کیا ہورہا ہے اس لڑی میں ؟
اس لڑی میں جس قسم کی ہلکی پھلکی اور مزے مزے کی روزمرہ زندگی کی باتیں ہورہی ہیں اس کے لحاظ سےلڑی کا عنوان کچھ شدید اور جارحانہ سا معلوم ہوتا ہے ۔
ہم تو ہنس پڑے اس بات پر 😍ریلوے اسٹیشن پر فون کرکے لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ ساڑھے سات بجے والی ٹرین کس وقت آرہی ہے تو اس پر کوئی بھی نہیں ہنستا۔![]()
مراسلات کی مناسبت سے کوئی ہلکا پھلکا سادہ سا عنوان ہو تو بہتر ہوگا ۔ مثلاً :اتنی سمجھناک نہیں ہوں بھیا، جو آسانی سے دماغ میں آگیا، رکھ دیا۔ آپ تجویز کرسکتے ہیں کوئی عنوان۔


افسوس، یہ کتاب اب میرے پاس موجود نہیں ۔ کتابیں سب بہت پہلے بانٹ چکا ۔کتاب الاذکیاء میرے پاس بھی موجود ہے۔ نانا جی تحفے میں دے گئے تھے بہت ساری کتابیں۔آپ کو کتاب پسند ہے تو اس پر کوئی لڑی شروع کردیں۔ 💕❤️
ٰحماقت اور اس کے شکار ٰ کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے ظہیر بھائی۔ ربط حاضر ہے مگر یہ معلوم نہیں کہ کاپی رائٹ کا ایشو بنتا ہے یا نہیں، اگر ایسا کوئی ایشو ہے تو مدیران اس ربط کو حذف کر دیں۔ شکریہ۔کیا اخبار الحمقٰی والمغفّلین کا ردو ترجمہ کیا جاچکا ہے ؟ اگر اب تک نہیں ہوا تو یہ کتاب @عربی دان حضرات کی توجہ کی مستحق ہے۔
یعنی ہر دور میں ہر نورتن کے ساتھ یہی ہوتا ہے!صابرہ جی، آپ نے تو بیربل اور اکبر کی یاد دلا دی۔ اکبر کو فکر تھی کہ ملک میں کتنے نابینا ہیں، بیربل نے کہا کہ میں شام تک بتاتا ہوں۔ اس نے بان لا کر محل کے باہر چارپائی بننا بنانا شروع کی۔ جو آتا، پوچھتا، بیربل، کیا ہورہا ہے۔ بیربل کہتا کہ اس کا نام لکھو۔ جب سارا دربار حاضر ہوگیا تو بیربل نے نابیناؤں کی فہرست بادشاہ کو دی۔ اس لسٹ میں ہر درباری اور خود اکبر کا نام بھی لکھا تھا کیونکہ اس نے بھی سوال کیا تھا کہ بیربل، کیا ہورہا ہے؟
لگتا ہے کہ آپ نے کبھی پاکستان میں ٹرین کا سفر نہیں کیا۔ ویسے کیا تو ہم نے بھی کبھی نہیں ہے مگر ایسے سوالات سنے ضرور ہیں۔ریلوے اسٹیشن پر فون کرکے لوگ جب یہ پوچھتے ہیں کہ ساڑھے سات بجے والی ٹرین کس وقت آرہی ہے تو اس پر کوئی بھی نہیں ہنستا۔![]()
آپ کی شوہرانہ مطلب ماہرانہ رائے کا شکریہ۔ اس معاملے کا عقدہ اب سمجھ میں آیا ہے۔اس میں برا ماننے کی کیا بات ہے بھئی ؟! جب انسان کو چائے کی چیاس لگی ہو تو بینائی اور دانائی ذرا کم ہوجاتی ہیں ۔![]()