آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

ملائکہ

محفلین
freedom at midnight by larry collins and dominique lapierre پڑھی ہے اور " ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا" از اصغر خان دونوں ہی پاکستان ہسڑی سے ریلیڈ کتابیں ہیں۔۔۔
 
تلمیذ

لائبریرین
آپ نے مجھے اس کتاب کےاس نسخے کی یاد دلا دی جسےمیں نے بڑے چاؤ سے خریدا تھا اورجس کو ایک صاحب پڑھنے کے لئے لے گئے اور پھر میں نے کبھی اس کا منہ دیکھا کیونکہ ان سے کوئی اور صاحب لے گئے تھے جس کے بارے میں انہیں یاد نہیں رہا تھا کہ کون تھا۔:(
 
جیہ

ایسا تو ہوتا ہے
میں تو کتاب چوری کرنے کو بھی ثواب کا کام سمجھتی ہوں:)
 
ملائکہ

محفلین
کیسی لگی؟ مجھے تو مصنفین ماؤنٹبیٹن سے کافی مرعوب لگے تھے۔
آپ ٹھیک کہہ رہے یہ ایشو ہی ایسا ہے کہ اس پر مکمل طور پر نیوٹرل ہوکر بات کرنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔ بہتر کتاب ہے لیکن ایک انگریز کی لکھی ہوئی ہے اور یہ محسوس بھی ہوتا ہے۔۔۔
 
Top