آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

زیک

مسافر
آپ ٹھیک کہہ رہے یہ ایشو ہی ایسا ہے کہ اس پر مکمل طور پر نیوٹرل ہوکر بات کرنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔ بہتر کتاب ہے لیکن ایک انگریز کی لکھی ہوئی ہے اور یہ محسوس بھی ہوتا ہے۔۔۔
ماؤنٹبیٹن کے علاوہ فریڈم ایٹ مڈنائٹ اچھی تھی۔ ویسے میرے پاکستانی دوستوں میں پیٹرک فرنچ کی لبرٹی آر ڈیتھ مقبول ہے
 
Wintness to Blunder By Col. Ishfaq Hussain کا اردو ترجمہ
"جینٹلمین استغفرللہ " پڑھی ہے، کارگل کے ایشو پر لکھی ہوئی ، پرویز مشرف اور ساتھیوں کی کلاس لینے کی اچھی کوشش کی ہے۔ حالانکہ کرنل صاحب خود آرمی میں ٹیچنگ ونگ سے منسلک رہے ہیں یا پھر آئی-ایس-پی-آر سے۔
اور انکا شائد ملٹری آپریشنز سے واسطہ بھی نہ رہا ہو۔
 

زیک

مسافر
51RKhSc6OPL._SY400_.jpg
 
Top