آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

نمرہ

محفلین
برینڈن سینڈرسن کی Words of Radiance۔ یہ ایپک فینٹسی کے ایک بہت ہی دلچسپ سلسلے The Stormlight Archive کی دوسری کتاب ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
51dj9ysAHKL._SY400_.jpg
کیسی کتاب لگی؟؟؟
 

حسان خان

لائبریرین
خواجہ الطاف حسین حالی کی طویل نظم بیوہ کی مناجات
اس نظم کی خاص بات یہ ہے کہ اگرچہ جناب الطاف حسین حالی ہماری کلاسیکی اور تہذیبی زبانوں عربی اور فارسی کے مسلم الثبوت استاد تھے، اس کے باوجود اس نظم میں پچھلی صدی کی عام بیوہ کی زبان دکھاتے ہوئے انہوں نے مشکل الفاظ اور فارسی تراکیب سے کاملاً گریز کیا ہے۔ لیکن کچھ ایسے عامیانہ الفاظ بھی اس نظم میں نظر آتے ہیں جو اردو ادب اور موجودہ بول چال میں زیادہ استعمال نہیں ہوتے۔ جذبات نگاری کے حوالے سے یہ نظم کافی مشہور ہے۔
 
Top