آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

فرحت کیانی

لائبریرین
پرانی کتابیں دیکھ رہی تھی تو جسٹس ایم آر کیانی کی کتاب افکار پریشاں نظر آئی۔ دوبارہ بلکہ شاید سہ بارہ پڑھنی شروع کی ہے۔ آج کل کے حالات کے تناظر میں پھر نئی نئی محسوس ہو رہی ہے۔
 
سیما علی

صد فی صد درست کہا آپ نے۔۔۔۔
 
Top